برسلز :نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو )کے رکن ممالک یوکرین کی حمایت میں ڈٹ گئے، نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع نے روس کو سبق سکھانے کی ٹھان لی، جنگ میں روس کی شکست کو یقینی بنانے اور یوکرین کے دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے مزید بھاری ہتھیاروں کی فراہمی اور فوجی تربیت دینے کا اعلان مزید پڑھیں
زمرہ:
سی سی پی او لاہور تبادلہ،الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونیوالے خطوط بازی کی تفصیلات طلب
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کیس میں الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خطوط بازی کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی ۔ بدھ کو دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا حکم تھا پھر مزید پڑھیں
ٹھٹھہ کے مختلف اسکولوں کے طلباء وطالبات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے سویٹر تقسیم
ٹھٹھہ کے مختلف اسکولوں کے طلباء وطالبات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے سویٹر تقسیم کیے گئے ہیں ۔ ٹھٹھہ کے متعدد اسکول سے سیلاب اور بارش میں خستہ حال ہوگئے تھے جن کی وجہ سے طلبہ اور طالبات میدانوں میں کلاس لے رہے تھے۔ سردی میں طلبہ کھلے آسمان مزید پڑھیں
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا ’معاشی تنزلی‘ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک میں معاشی تنزلی کے عوامل کی تحقیقات کے لیے ایک قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ منی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے معاشی بحران کا ذمہ دار پچھلی حکومت کو ٹھہرایا اور کہا کہ سلیکٹڈ حکومت آنے کے مزید پڑھیں
عمران خان کو دیوار سے لگانے کی سوچ کو بدلنا ہو گا،مسرت جمشید چیمہ
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو دیوار سے لگانے کی سوچ کو بدلنا ہو گا، امپورٹڈ ٹولہ اپنی سیاست بچانے کیلئے آئین کے خلاف گھنائونی سازش کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما مسرت چیمہ نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں
مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وباء، نائیجیریا میں 40 افراد ہلاک
مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وبا میں 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ‘نائیجیریا، بیماریوں کےکنٹرول مرکز’ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خنّاق کی وباء ماہِ دسمبر سے لے کر اب تک 5 صوبوں میں پھیل چُکی ہے۔ مذکورہ عرصے میں متاثرہ صوبوں میں 523 مشکوک کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جن میں 216 مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات25
باتمان شہر، جو ترکی کے جنوب مشرقی اناطولیہ کے علاقے میں واقع ہے اور تیل کی پیداوار کی سہولیات کے لیے جانا جاتا ہے نے اپنا نام مقامی قسم کے کھانے کو بھی دیا۔باتمان شام پیسٹری جسے 2017 میں ضلعی ادارہ برائے سیاحت و ثقافت کی درخواست پر ترکہی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات مزید پڑھیں
سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاری ظلم ہے، محمد حسین محنتی
کراچی: امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکمران خسارہ پوراکرنے کیلیے پورا بوجھ عوام پرڈالنے کی بجائے عیاشیاں وغیرترقیاتی اخراجات ختم کرے،کابینہ مختصراورکفایت شعاری کی پالیسی اپنائی جائے۔ محمد حسین محنتی نے کہاکہ سندھ وبلوچستان کے دکھ ایک جیسے ہیں، یہاں کی ترقی وملکی خوشحالی میں کرپٹ مزید پڑھیں
اربوں کے ٹیکس، پٹرول مہنگا، گیس کی قیمت میں 112 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے مالیاتی ضمنی بل کے ذریعے اربوں روپے کے ٹیکس تجویز کرنے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے ساتھ گیس کی قیمت میں بھی 112 فی صد تک کا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمت میں 112 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
ایف نائن پارک جنسی زیادتی کیس؛ پولیس ملزم کی گرفتاری سے مکر گئی
اسلام آباد ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے ملزم کی گرفتاری سے مکر گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او نعیم الحسن نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں