پاناما سٹی: وسطی امریکی ملک پاناما میں 60سے زائد تارکین وطن کو لے جانے والی ایک بس پہاڑی سے گر گئی جس کے نتیجے میں درجنوں تارکین وطن ہلاک جبکہ تقریبا 20زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق بس حادثے میں ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد کم از کم 39ہے جبکہ حکام کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ:
وسیم اکرم بہت جلدی غصے میں آجاتے ہیں، انضمام الحق
کراچی: سابق کپتان انضمام الحق نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے انضمام الحق سے سوال کیا کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے آخری لمحات میں وسیم اکرم کافی تناﺅ میں نظر آرہے تھے جس مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ ترکیہ آ رہے ہیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن زلزلے کی آفت کے بعد جذبہ خیر سگالی و یک جہتی سمیت امدادی کاموں کا جائزہ لینے کی غرض سے ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ امریکی امور خارجہ کےمطابق، بلنکن آج میونخ سلامتی کانفرنس میں شرکت کی غرض سےجرمنی روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ یوکرین کے لیے امداد اور مزید پڑھیں
اگر یوکرین نے بیلاروس پر حملہ کیا تو اس کا جواب سخت ہو گا: لوکا شینکو
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ بیلاروس صرف یوکرین کی طرف سے حملے کی صورت میں جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ لوکا شینکو نے یوکرین جنگ میں بیلاروس کی پوزیشن کے بارے میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "اگر یوکرین کے فوجی بیلاروس مزید پڑھیں
نیب ترامیم: کیس کو جلد ختم کرنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس د ئیے ہیں کہ ہم کیس کو جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مزید پڑھیں
لاہور، ایف بی آر ٹیم کا شوگرمل پر چھاپہ، ملازمین گرفتار
فیڈرل بور آف ریونیو کی ٹیم نے غیرقانونی طور پر چینی تیار کرنے والی نجی شوگر مل پر چھاپہ مارکر ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چھاپہ چیف کمشنر ایل ٹی او لاہور کی نگرانی میں مارا گیا، جس کے دوران ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر تیار ہونے مزید پڑھیں
کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
لاہور: پنجاب کے علاقے کالاباغ میں انسداد دہشت فورس کی ٹیم پر حملہ کرنے والا کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کالاباغ میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی میانوالی کی ٹیم پرحملہ کیا، جس پر اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی اور بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ مزید پڑھیں
اگرعوام کو پی ایس ایل کا ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے، علی ظفر
کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے پی ایس ایل 8 کے ترانے پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ پی ایس ایل کے مشہور ترانے ’سیٹی بجے گی اسٹیج سجے گا‘ کے گلوکار علی ظفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پی ایس ایل 8 کے ترانے مزید پڑھیں
’ نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑ دو‘، پاکستانیوں کا اروشی روٹیلا سے مطالبہ
کراچی: بھاتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولر نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا کے صارفین کو ہضم نہیں ہوئی اور اس پر دلچسپ کمنٹ اور میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ Now who did this #UrvashiRautela #PSL8 #naseemshah pic.twitter.com/i3OO3lwuCd — Zammad Farooq (@XammadCh) February 16, 2023 اروشی روٹیلا مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں ایک بچی کی تصویر ہے، پوسٹ نے اداکارہ کے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ بچی کی تصویر دیکھ صارفین کو گمان ہوا کہ یہ عالیہ بھٹ کی نومولود بیٹی راحہ ہے لیکن تصویر اداکارہ کے برانڈ کپڑوں مزید پڑھیں