کراچی: شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکورٹی اداروں نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مقابلے میں مارے گئے جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔ پولیس کے مطابق رینجرز اہل کار سمیت 3 افراد شہید ہو گئے مزید پڑھیں
زمرہ:
حج2023: 58ممالک کے عازمین کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف
ریاض:سعودی عرب نے اس سال 58 ممالک کے عازمینِ حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے2023 کے موسمِ حج کے لیے 58 ممالک کے عازمین کی آمد کوآسان بنانے کے لیے ای پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔ اس مقصد کے لیے سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے مزید پڑھیں
پور ے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کا انعقاد قومی مفاد میں ہوگا، لیاقت بلوچ
کراچی: مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور الیکشن سیل کے چیئرمین لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب بلاشبہ آئینی ضرورت ہے مگر پی ٹی آئی کا اس حوالے سے رویہ آئین کا مذاق بن گیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ موجودہ نازک ملکی حالات کے پیش نظر پورے ملک میں مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف میں آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کی توقع
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان ایم ای ایف پی اور اسٹاف سطح کے معاہدے کے مسودے پر اصولی اتفاق ہوگیا ہے اور آئندہ ہفتے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلے کی تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 38044 ہو گئی
ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب تک 38044 ہوچکی ہے۔ ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کے مطابق،اس تباہی میں اب تک 38044 افراد ہلاک اور ایک لاکھ آٹھ ہزار اڑسٹھ زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔ دریں اثنا ، امور خارجہ مزید پڑھیں
پاکستان کا جوہری پروگرام عالمی معیار کے مطابق ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے کہا کہ پاکستان کے جوہری پروگرام سیکیورٹی کو "عالمی معیار‘‘ کے مطابق قرار دیا ہے۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر خبر کے مطابق، گروسی، جنہوں نے 2019 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کیا، نے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا پرویز الٰہی کی آڈیولیکس کی تحقیقات کا آغاز
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی اجازت کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیولیکس کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی لیک ہونے والی آڈیوز کی تحقیقات شروع کر دی گئی اور تمام آڈیوز کا فرانزک ٹیسٹ کروانے مزید پڑھیں
مہنگائی اشرافیہ کی وجہ سے ہے، ججز، جنرلزسمیت سب کو حساب دینا ہوگا، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہونا چاہئے، ججز اور جنرلز کو بھی حساب بھی دینا ہوگا، لیڈرز اپنے ذاتی مفادات سےباہر نہیں نکلتے، عوام ان کی خرچیوں سے مایوس ہوتے ہیں، جماعت اسلامی ایک منظم جدوجہد کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
انتخابات نہ ہوئے تو خانہ جنگی کا خطرہ ہے، شیخ رشید
راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات نہ ہوئے تو خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ گلے پر انگوٹھا رکھ کر الیکشن کرانا ہوں گے۔ جیل سے رہائی کے بعد لال حویلی کے باہر اپنے پہلے عوامی مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار
کراچی: سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے اسٹریٹ کریمنل راشد خان سے 20ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون چھین لیا۔ ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کرادی گئی۔