پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکے ساتھ مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی۔ لیک ہونے والی آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نےسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سے مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن کا جوابی خط، صدر مملکت کے الفاظ پر اظہار افسوس
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا گیا ہے، جس میں الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کی جانب سے لکھے گئے خط میں استعمال الفاظ پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کے لیے الیکشن مزید پڑھیں
نااہل حکمرانوں نے عوام کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا، شیخ عقیل الرحمان
مظفرآباد: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے قائمقام امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے غریب عوام کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ہے۔ شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ عام غریب آدمی کی زندگی اجیرن کردی گئی ہے ،اشرافیہ کی مراعات میں اضافہ اور غریبوں مزید پڑھیں
پرتھوی نے مجھے مارا پھر معافی مانگ کر کہا پولیس میں شکایت مت کرنا، سپنا گل
ممبئی: اداکارہ سپنا گل کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ نے انہیں سینے اور بازو پر مارا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے کرکٹر پرتھوی شاہ پر حملے اور لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں گرفتار اداکارہ سپنا گل نےعدالت میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھوجپوری اداکارہ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
تھری ایڈیٹس کے ’فرحان‘ کے آڈیشن کی ویڈیو وائرل
ممبئی: معروف فلم تھری ایڈیٹس کے کردار فرحان کو نبھانے والے اداکار رنگاناتھ مدھاون کی آڈیشن کے وقت کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انھیں فلم کے چند مکالموں کی ادائیگی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقبول بھارتی فلم ‘3 ایڈیٹس’ کے ڈائیلاگز اور جذباتی مناظر اب بھی مداحوں کے دلوں پر نقش ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
فیض فیسٹیول کا دوسرا دن، بھارتی شاعر جاوید اختر کی شرکت
لاہور: شہر اقبال کے الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ فیض فیسٹیول آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور دوسرے دن بھارت سے آئے ہوئے معروف شاعر جاوید اختر نے بھی شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامور صداکار عدیل ہاشمی ٗ نے ’جادو نامہ‘ کے سیشن میں بھارت سے آئے مہمان شاعر جاوید اختر کے مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی وجہ سے پاکستانی فلم ’سپر پنجابی‘ کی نمائش روک دی گئی
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی وجہ سے پاکستانی فلم ’سپر پنجابی‘ کی نمائش روک دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الحمرا آرٹ کونسل میں فلمساز صفدر ملک، سہیل ملک، ممتاز احمد کے ساتھ میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے نامور مزاحیہ اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز لاہور میں شروع ہونے مزید پڑھیں
عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں، سجل علی
لندن: پاکستانی سجل علی نے کہا کہ عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی سے بہت خوش ہوں اور محسوس کرتی ہوں کہ میں مرد کے بغیر بھی مکمل ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے چاہنے والوں سے اس مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات: نکی ہیلی ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کریں گی
No media source currently available
ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم
انقرہ:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، صدر طیب اردگان کی اہلیہ امینہ نے سیلاب متاثرین کیلئے اپنے کنگن عطیہ کئے،پاکستان پر جب بھی مزید پڑھیں