الیکشن کی تاریخ پر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے، صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے اور اس وقت کوئی بھی درگزر کرنے کو تیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارف علوی نے کہا کہ ملک میں اس وقت اتحادی حکومت نہیں بلکہ ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ ہے اور ایسا مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی پر شوبز ستاروں کا اظہار افسوس

  کراچی: شہر قائد میں شاہراہ فیصل پر واقع پولیس کے دفتر پر دہشت گردانہ حملے پر شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Allah Reham.. #Karachi Praying hard everyone is safe — Mahira Khan (@TheMahiraKhan) February 17, 2023 پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ٹویٹر پر لکھا کہ اللہ کراچی پر رحم کرے، دعا مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کو عالمی سربراہان کے تعزیتی ٹیلی فون

صدر رجب طیب ایردوان  سے   ٹیلی فونک رابطہ کرنے والے  بعض ممالک کے سربراہان نے قاہرامان ماراش  زلزلوں میں قیمتی جانوں کے نقصان  پر تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی فی الفور شفا یابی کی دعا کی۔ صدارتی  محکمہ اطلاعات   کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے بوسنیا ۔ ہرزیگووینا مزید پڑھیں

ترک صدر کی لیبیائی وزیر اعظم سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ سے ملاقات کی۔ استنبول میں قصرِ وحدالدین   میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات  پریس کی عدم موجودگی میں ہوئی۔

الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو جوابی خط؛ شدید تحفظات کا اظہار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ خط میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بارے میں مزید پڑھیں

 روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی ہتھیاروں کی مدد سے امن ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بیلاروس اس جنگ میں شامل نہیں ہوگا، اگر مزید پڑھیں

مسجد نبوی: رمضان المبارک میں خواتین سیکورٹی اہلکار تعینات ہوں گی

ریاض: مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران خواتین سیکورٹی اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے رمضان کے انتظامات کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں ہنگامی صورتحال ، خطرات سے نمٹنے ، امن و سلامتی کے مزید پڑھیں

کراچی لٹریچر فیسٹیول ،تعلیم اور شعور کے دروازے بند کرنے سے دہشت گردی پروان چڑھی

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) کراچی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیراہتمام منعقدہ تین روزہ لٹریچر فیسٹیول کا دوسرا روز ہے، ادبی میلہ علم کے خزانے سموئے ہوئے ہے، فیسٹویل میں مختلف بک پبلیشرز اور ادیب بھی شریک ہیں۔اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ جاری ادبی میلے میں غیرملکیوں کی بھی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔فیسٹیول میں بیرون مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی محمد عامر کو نصیحتیں

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود عامر کو میسج کیا اور اس موضوع پر گفتگو کی۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں میزبان نے شاہد آفریدی سے کہا کہ سوشل میڈیا پر محمد مزید پڑھیں

سویڈن اور فن لینڈ کی مستقل رکنیت کا بڑی بے صبری سے منتظر ہوں، سیکرٹری جنرل نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن اور فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹو سے ملاقات کی جنہوں نے اتحاد میں رکنیت کے لیے درخواست دے رکھی ہے۔ اسٹولٹن برگ نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے ایک حصے کے طور پر جرمنی میں دونوں رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں