لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں، ن لیگ کا سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں، پنجاب کا سیاسی میدان بھی عمران خان کے نام ہو چکا ہے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ن لیگ مزید پڑھیں
زمرہ:
رمیز راجا نے نام لیے بغیر کراچی کنگز کی ناکامیوں کا ذمہ دار انتظامیہ کو ٹھہرادیا
کراچی: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے نام لیے بغیر کراچی کنگز کی ایونٹ میں مسلسل ناکامیوں پر انتظامیہ اور سرپرستوں کو ذمہ دار ٹھہرادیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن میں بھی کراچی کنگز ابھی تک فتح کا دروازہ نہیں کھول سکی ہے، گزشتہ ایڈیشن میں کنگز کی مزید پڑھیں
بلنکن۔ علی ییف۔ پاشینیان سہ فریقی ملاقات
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن، آذر بائیجان کے صدر الہام علی ییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے جرمنی کے شہر میونخ میں سہ فریقی اجلاس کیا۔ آذربائیجان صدارتی دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دائرہ کار میں بلنکن، علی ییف اور پاشینیان کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں
پاکستانی پیٹرول کے مہنگا ہوتے ہی اسمگل شدہ ایرانی تیل کی قیمت میں بھی اضافہ
کوئٹہ:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 16فروری کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے قبل بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایرانی ڈیزل فی لیٹر 188 روپے فروخت ہو رہا تھا لیکن ہفتے کے روز سرحدی گزرگاہ مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کریں، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے اس مشکل دور میں طلباء کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے غیر نصابی سرگرمیاں جیسے کھیلوں کے ٹورنامنٹس اور دیگر کا انعقاد باقاعدگی سے کریں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بہت اہم مزید پڑھیں
غریب پرپڑنے والا اضافی بوجھ مستقبل میں ختم کیا جائیگا، مصدق ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں غریب پر اضافی بوجھ ڈالا گیا اُسے مستقبل میں ختم کیاجائے گا، ہمارا مقصد غریب لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ اسلام آباد میں کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جب سے وزارت کی ذمہ داری دی تو سمجھ آئی عمران خان ٹھیک کہتے ہیں مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے دو روز سے جاری اجلاس کے بعد متفقہ طور پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کنوینرخالد مقبول صدیقی نے فیصلے کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق 16 ما رچ کو کراچی میں 9 قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے حوالے مزید پڑھیں
شعیب اور ثانیہ میں دوریاں، عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر خاموشی توڑ دی۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کیلئے دیئے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے میزبان شعیب اختر کے سوال جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی مزید پڑھیں
فیروز خان کا شرمین عبید چنائے سے معافی مانگنے کا مطالبہ
کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ اداکار نے شرمین عبید چنائے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اُن کو بدنام کرنے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر معافی مانگیں۔ یہ بھی پڑھیں : فیروز خان مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
کراچی: پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے پاکستانی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور متعدد کامیاب پروجیکٹ بنائے، شادی اور ایک بچے کی ماہ بننے کے بعد بھی وہ شوبز سے منسلک رہیں۔ انعم فیاض کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرینوں سے مزید پڑھیں