ویب ڈیسک — ایران کی مشکلات کا شکار کرنسی پیر کے روز، ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 500,000 ریال کی نفسیاتی کلیدی سطح سے نیچے آگئی، جبکہ عالمی پابندیوں کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ ایرانی کرنسی کی شرح تبادلہ کے اعداد و شمار اکھٹے کرنے والے ادارے بونباسٹ ڈاٹ کام (Bonbast.com) مزید پڑھیں
زمرہ:
بائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے، روس کیخلاف تعاون کی یقین دہانی
کیف: امریکی صدر جوبائیڈن غیر اعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی اور روس کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی سمیت ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ایسے وقت میں یوکرینی دارالحکومت پہنچے جب روسی حملے مزید پڑھیں
انتخابی تنازعہ: صدر مملکت نے آئین کو پاؤں تلے روندا ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد:حکمران اتحاد نے صدر کی جانب سے صوبوں میں انتخابی تاریخ کے اعلان کو آئین کی خلاف ورزی قراردے دیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کی جانب سے صوبوں میں الیکشن کے اعلان پر ردعمل میں دیتے ہوئے کہا کہ عارف علوی نے جسطرح خود کو بادشاہ سلامت مزید پڑھیں
افغانستان نے یو اے ای کیخلاف ٹی 20سیریز جیت لی
ابو ظہبی:افغانستان نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای )کے خلاف تین ٹی 20انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 1-2سے اپنے نام کر لی، فاتح ٹیم نے آخری میچ میں میزبان ٹیم کو 6وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی،ابو ظہبی کے زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان مزید پڑھیں
انگلش پریمیئر لیگ ، آرسنل نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی
لندن:انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی فٹ بال ٹیم نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی ایک درجہ تنزلی کے بعد پھر دوسرے نمبر پرآگئی۔ انگلش پریمیئر لیگ میں میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر54پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے،دفاعی مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن 9 اپریل کو ہو گا۔ پیر کو ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز مزید پڑھیں
کیماڑی مبینہ زہریلی گیس سے اموات: پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ ابھی نہیں آئی، رپورٹ
کراچی:کیماڑی کے علاقے علی احمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس کے باعث ہونے والی 18 افراد کی ہلاکت کے معاملے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیماڑی کے علاقے علی احمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی اموات سے 18 افراد کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
رواں سال لیاقت علی خان کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی، منظور وسان
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو کے قتل کیسز اورفکشنل لیگ کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔ مختلف معاملات سے متعلق پیش گوئی اور خواب دیکھنے کے بیانات سے مشہور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو مزید پڑھیں
’ بگ باس 16‘ کے فاتح نے مقبولیت میں شاہ رخ اورکوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 16 کے فاتح الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی مقبولیت کی دوڑ میں ’بگ باس 16 ‘ کے مزید پڑھیں
اداکارہ زرنش خان نے عمرہ ادائیگی کے بعد پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردیں
مکہ معظمہ: اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد سوشل میڈیا سے اپنی پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ سوشل میڈیا پر عمرے کے دوران لی گئی تصاویر شئیر کرتے ہوئے اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ صرف سنا تھا اب دیکھ کر محسوس بھی کرلیا۔ مزید پڑھیں