ہاکی کی بحالی کیلئے لاہور قلندرز جیسے سپانسرز کی ضرورت ہے ، ریحان بٹ

لاہور:اولمپئن ریحان بٹ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز لاہور قلندرز جیسے سپانسرز کی ضرورت ہے۔  لاہور قلندرز کا ہاکی کی بحالی میں حصہ ڈالنا ہاکی کو آکسیجن دینے جیسا ہے،پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ و داخلہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

جرمن وزیر خارجہ  اینا لینا  بئیر بوک اور وزیر داخلہ نینسی فیزر زلزلے سے متاثرہ  ضلع قہرامان مراش کا دورہ کریں گی ۔ جرمن امور خارجہ کے نائب ترجمان کرسٹیان ویگنر نے بتایا ہے کہ  دونوں وزرا کل قہرامان مراش  میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی ۔  ویگنر نے بتایا کہ  یہ دورہ مزید پڑھیں

جنونی یہودیوں کا مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا

درجنوں جنونی یہودی اسرائیلی پولیس کے ہمراہ مقبوضہ مشرقی  القدس  کے پرانے شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں داخل  ہوگئے ہیں۔ القدس  اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 73 جنونی یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں المغریب (مراکش) گیٹ کے ذریعے حرم شریف پر مزید پڑھیں

قوم انتخابات میں خدمت والی قیادت کا ساتھ دے، ضیاء الدین انصاری

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام ہی پاکستان کا مقدر اور مسائل کا واحد حل ہے، ملک میں اسلامی نظام کے بغیر ملک وقوم ترقی اور خوشحالی کی منزال طے نہیں کرسکتے۔ ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہاکہ  انتخابات میں آئین و قانون مزید پڑھیں

اسحاق ڈار، اسپیکر اور ارکان اسمبلی سب غریب کا گلا گھونٹ رہے ہیں، عبدالاکبر چترالی

screen grab (APP) جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے ضمنی مالیاتی بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سچ ہے کہ اسحاق ڈار، اسپیکر اور ارکان قومی اسمبلی سب مل کر غریب کا گلا گھونٹ رہے ہیں۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں مالیاتی ضمنی بل 2023 کورم کے مزید پڑھیں

لاہور کے تین روزہ فیض فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت

 لاہور: ممتاز شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقدہ تین روزہ فیض فیسٹیول اپنی ادبی اور ثقافتی رعنائیوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے اس ادبی اور ثقافتی فیسٹیول میں اندرون ملک سمیت بیرون ملک سے بھی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ میلے کا اہتمام مزید پڑھیں

مسلمان لڑکے، لڑکیاں جمعے کے علاوہ بھی نماز پڑھیں ، راکھی ساونت

 ممبئی: بالی ووڈ کی  اداکارہ راکھی ساونت  نے مسلمان نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو پابندی سے نماز پڑھنے کی تلقین کردی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ ہر مسلمان لڑکے اور لڑکی کو کہوں گی کہ جمعے کے علاوہ بھی نماز پابندی سے ادا کریں۔ راکھی ساونت کا مزید مزید پڑھیں

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا، دیواریں گرگئیں

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا ہوا ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیس دھماکے سے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے لیکن کسی جانی نقصان کی خبر سامنے نہیں مزید پڑھیں

سیکیورٹی حصار توڑنے والے مداح کو اکشے کمار نے گلے سے لگالیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے سیکورٹی رکاوٹ کو پھلانگ کر ملنے کیلئے آنے والے مداح نوجوان کو گلے لگالیا۔ واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں بھارتی اداکار اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کی تشہیری مہم کیلئے ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے کہ ان کے پاس  مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں۔ ٹویٹر میں اپنے مداحوں سے گپ شپ میں جب ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کی پسندیدہ گاڑی کون سی ہے اور کون سی گاڑی آپ کبھی فروخت نہیں کریں مزید پڑھیں