بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے

کراچی: بنگلہ دیشی آل رائونڈرشکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے، وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت اللہ اورکزئی پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے آل رائونڈر کی پشاور زلمی کے مزید پڑھیں

ملکی حالات  انتخابات کے متحمل نہیں، سب کو ایک ہونا ہو گا، طاہر اشرفی

لاہور:چیئرمین پاکستان علماکونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملکی حالات اس وقت انتخابات کے متحمل نہیں ہیں، پاکستان کے استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہو گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ  آئین اور قانون کی مزید پڑھیں

مہنگائی اور عمران خان کو اکٹھے اٹھا کر باہر پھینکیں گے، مریم نواز

راولپنڈی :مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم صفدر نے کہا ہے کہ  عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی ہے، دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا، مہنگائی اور عمران خان کو اکٹھے اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔ مریم صفدر نے کہا کہ  ہم پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس حملہ: آخری فلور پر دہشتگرد کے پاس بہت اسلحہ تھا، زخمی رینجرز اہلکار

کراچی:  پولیس آفس میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے رینجرز اہلکار نے کہا کہ دہشتگردوں نے ہم پر دستی بم بھی پھینکے، آخری فلور پر دہشتگرد کے پاس بہت اسلحہ تھا۔ مزید پڑھیں: کراچی پولیس حملہ کیس: گاڑی سے متعلق اہم انکشافات کراچی میں پولیس آفس پر حملے میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

اقتدار نچلی سطح منتقل نہ ہونے تک ملک میں بہتری نہیں آسکتی، مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی، نون لیگ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں بہتری نہیں آئی، بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدارنچلی سطح تک منتقل ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے مفتاح اسما عیل نے پاکستان میں ایک ہزار ارب روپے تعلیم پرخرچ ہوتے ہیں لیکن مزید پڑھیں

کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی

  کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 4 کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے سے 02خواتین سمیت02 مرد ذخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن کے بلاک چار کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے کا واقعہ رات گیارہ بجے اُس وقت پیش آیا جب اُس میں دو خواتین سمیت چار لوگ سوار تھے۔ لفٹ بالائی مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ بلنکن دورہ حطائے

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن 6 فروری کے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں کے جائزے کے لئے ضلع حطائے روانہ ہو گئے ہیں۔ بلنکن کے، ضلع ادانا کی انجیرلک 10 ٹینکر بیس کمانڈ آفس پہنچنے پر وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے ان کا استقبال کیا۔ بعد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرکاری اور نجی شعبے میں اچھا کمانے والوں کو اپنا حصہ ڈالنے کی ضرورت مزید پڑھیں

بھارت نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی:بھارت نے گزشتہ ماہ جنوری میں ریکارڈ مقدار میں روس سے پیٹرول درآمد کیا جو اس کی مجموعی ضرورت کا 27 فیصد تھا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اب روس سے پیٹرول خریدنے والا ایک بڑا ملک بن گیا۔ جس کی جنوری میں روسی تیل کی درآمدات 1.4 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ مزید پڑھیں

فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ نوٹس لے، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا کہنا ہے کہ فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ آڈیو لیکس کا نوٹس لے،امپورٹڈ حکومت کی طرف سے عوام کو مہنگائی کے سمندر میں دھکیلنے پر ہر سطح پر بھرپور آواز بلند کریں گے۔ عمران خان نے کہاکہ یاسمین راشد کی سابق مزید پڑھیں