امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ روس، یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔ جرمنی میں منعقدہ 59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ نے، یوکرین میں، روس کے انسانی جرائم کا سرکاری سطح پر تعین کیا ہے اور روس کے مذکورہ مزید پڑھیں
زمرہ:
آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ اور ناہی مشاورت کر سکتے ہیں،الیکشن کمیشن کا جواب
اسلام آ باد:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدرعارف علوی کو جواب دیا گیا ہے کہ کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے۔ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے لکھے جانے والے خط، جس میں لکھا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے تحلیل ہونے کے بعد دونوں صوبوں کے گورنرز مزید پڑھیں
پورے ملک میں مہنگائی کا عذاب مسلط ہے آزاد ہونے کے باوجود ہم آزاد نہیں ،حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے پاکستان میں مہنگائی کا عذاب مسلط ہے،آزاد ہونے کے باوجود تاحال ہم آزاد ہو نہیں سکے۔ ایم اے جناح روڈ پر مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی کا عذاب مسلط ہے اور حکرانوں مزید پڑھیں
ن لیگ توشہ خانہ چور، ملک دشمنوں کیخلاف مہم چلا رہی ہے،مریم اورنگزیب
اسلام آ باد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اب صرف ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔ لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا تمسخر اور تضحیک جو مزید پڑھیں
شعیب ملک کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر خاموشی توڑ دی۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کیلئے دیئے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے میزبان شعیب اختر کے سوال جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی مزید پڑھیں
پاکستان لٹریچر اور فیض فیسٹول کا کامیاب انعقاد
کہا جاتا ہے کہ لاہور لاہور اے اور جنے لاہور نہیں دیکھیاں اوں جمیاں نہیں، کچھ تو ایسی بات ہے کہ ہر کوئی اس شہر کی طرف کھینچا چلا آتا ہے۔ حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل اور لاہور آرٹس کونسل کی مشترکہ کاوش سے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد ہوا جو ہر حوالے سے مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری
میکسیکن عوام نے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے 140 ٹن کا انسانی امدادی سامان بھیجا ہے ۔ ترکیہ کے میکسیکو میں سفیر الہان کمال توع نے اطلاع دی ہے کہ میکسکو وزارت دفاع اور اس ملک کی وزارت خارجہ سے منسلک بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے باہمی تعاون سے ابتک ترکیہ کو 140 مزید پڑھیں
اللہ کی قدرت تو دیکھیں، زلزلے کے 12 دن بعد 4 افراد زندہ بازیاب
قاہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد سے امدادی ٹیمیں زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے آفت زدگان کی مدد کے لیے بھرپور کوششیں صرف کر رہی ہیں۔ ملبے تلے سے نکالے جانیوالی جانیں ہمارے دلوں کو تھوڑی بہت تسلی دلا رہی ہیں "معجزانہ نجاتیں” ترکیہ بھر میں مسرتیں بکھیر رہی مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے فرخ حبیب اور اعجاز الحق کو طلب کرلیا
فیصل آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب اور مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجازالحق کو طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کو ایف آئی اے فیصل آباد سرکل کی جانب سے طلبی کا نو ٹس جاری کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
افغان حکومت کا دہشت گردی کو سنجیدہ نہ لینا باعث تشویش ہے، بلاول بھٹو
میونخ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت کا اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کے مسئلے کو سنجیدہ نہ لینا باعث تشویش ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیمیں افغانستان میں موجود مزید پڑھیں