ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اداکاری سے کبھی ریٹائرنہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے فینز کے ساتھ ’ آسک ایس آر کے‘ سیشن میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ کبھی ایکٹنگ سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے۔ اگر کسی نے مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈیا اور پاکستان کے درمیان نفرت ہماری ثقافت کیلئے تباہی ہے، جاوید اختر
لاہور: بھارت کے مشہور فلم رائٹر، نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان نفرت اور مقابلہ ہمارے کلچر اور زبان کو تباہ کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں منعقدہ ساتویں فیض فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران کیا ہے۔ جاوید اختر مزید پڑھیں
ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر گیس سلنڈر کا دھماکا، گھر تباہ
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیس دھماکے سے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے لیکن کسی جانی نقصان کی خبر مزید پڑھیں
چاوش اولو۔ بلنکن پریس کانفرنس، شرطوں سے ہمارے ہاتھ پاوں نہ باندھے جائیں: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ شرائط کا پابند رہ کر ہمارا ایف۔16 حاصل کرنا ناممکن ہے، ضروری ہے کہ ہمارے ہاتھ پاوں نہ باندھے جائیں۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوسز نے 2 بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 2 بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA نے مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں رملّہ ، جنین، بیت اللحم اور تل مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت مزید پڑھیں
بافٹا 2023: نیٹ فلکس کی فلم ‘آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ’ سات ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب
ویب ڈیسک — نیٹ فلکس کی فلم ‘آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ’نے برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (بافٹا) کی سات مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز جیت کر مقابلے میں شامل تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اتوار کو لندن میں بافٹا کی سالانہ تقریب کے دوران سال کی بہترین فلموں، اداکاروں و ہدایت کار سمیت مزید پڑھیں
قابض ریاست کیخلاف جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کی حمایت کی جائے،حماس
غزہ :اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی قابض ریاست کے خلاف جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کی حمایت کی جائے ۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کے جاری رہنے کے بارے میں نام نہاد صیہونی مزید پڑھیں
افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ
کابل:افغانستان کی نگران حکومت نے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے سرکاری خبر رساں ادارے باختر کے مطابق یہ فیصلہ نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی زیر صدارت اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ آزمائشی منصوبہ کابل مزید پڑھیں
سندھ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہوا ،فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموارکے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںکیا۔ فوا د چوہدری کا کہنا تھا کہ اس سے زیادہ مزید پڑھیں