توشہ خانہ ریفرنس, عمران خان پرفردِ جرم کی کارروائی 28 فروری تک مؤخر

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئےفردِ جرم کی کارروائی 28 فروری تک مؤخر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد  کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال  نے توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کا بیان، وزارت داخلہ کو نوٹس جاری، جواب طلب  

پشاور ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اپنے قتل کی سازش سے متعلق بیان کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ دوران سماعت، وکیل درخواست گزار سجاد احمد محسود نے کہا کہ عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

جلا وگھیرا، توڑ پھوڑ کیس،عمران خان نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماں نے جلاو گھیرا اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پرویز خٹک اور شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کردی، جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان مزید پڑھیں

امریکہ  کے صدر جو بائیڈن کے دورہ یوکرین سے متعلق روس کو آگاہی

اطلاع ملی ہے کہ  امریکہ  کے صدر جو بائیڈن نے  یوکرین کے دارالحکومت کیف جانے سے قبل روس کے دورے کے بارے میں روس کو   آگاہ کیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے آن لائن میٹنگ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ سلیوان نے کہا، "ہم نے روسیوں کو مطلع کر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز بدھ  سے ہوگا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز بدھ سے صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق گورنرعمر سرفراز چیمہ، ولید اقبال، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس گرفتاری دیں گے، پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

 اسلام آباد: عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ،پرویز خٹک اور شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے کیس کی سماعت کی۔ پرویز خٹک،سیف اللہ نیازی اور راجہ مزید پڑھیں

امریکہ: یوکرین کے لیے 450 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے یوکرین پر روس کے بلا اشتعال حملے اور جاری جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میں امریکہ کی جانب سے یوکرین کے لیے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مزید 450 ملین ڈالر کی دفاعی امداد دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ایران کی یورینیم کی بلند سطح پر افزودگی کرنے کے دعووں کی تردید

ایران اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان بہروز کمالویندی نے کہا کہ یہ خبریں درست نہیں ہیں کہ ہم نے 84 فیصدتک یورینیم کی افزودگی کی ہے۔ ایران کی سرکاری ایجنسی IRNA کی خبر کے مطابق، ترجمان بہروز کمالویندی نے بین الاقوامی میڈیا میں دعوی کردہ الزامات کا جواب دیا کہ ان کے ملک نے 84 مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان زلزلے سے متاثرہ شہروں کے دورے پر روانہ

صدر رجب طیب ایردوان 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں سے متاثر ہونے والے صوبے خطائے کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔ جناب ایردوان انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے سے خطائے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی  کے چیئرمین دولت باہچے لی بھی ترک صدر کے ہمراہ ہیں۔ جناب ایردوان خطائے مزید پڑھیں

ترکیہ میں ایک بار پھر خوفناک زلزلہ، نقصانات کا اندیشہ

انقرہ: شام اور ترکیہ کی سرحد پر ایک بار پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت کے باعث نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔   Hatay’da 6,4 ve 5,8 büyüklüğünde 2 deprem meydana geldi https://t.co/SqXwBL9yly pic.twitter.com/jSiQVp7wEo — ANADOLU AJANSI (@anadoluajansi) February 20, 2023 بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں