ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین سے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدے کو معطل کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹسکے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے حملے کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خطاب میں جنگ کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
زمرہ:
90روز میں انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے،صدرنے غیر آئینی بات نہیں کی،شاہ محمودقریشی
لاہور:وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ 90روز میں انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے،صدرنے غیر آئینی بات نہیں کی،صدر نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا میں انتخابات کا اعلان کیا،صدر سے متعلق تضحیک آمیز گفتگو کی جارہی ہے، صدر مملکت کہہ رہے کہ انتخابات کی تیاری کریں، ہم مزید پڑھیں
زلزلہ زدگان کے لیے بیرون ملک سے امداد کا سلسلہ جاری
بحرین نے”صدی کی آفت” قرار دیے گئے قاہرامان ماراش میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پر مبنی ایک فوجی طیارہ ترکیہ بھیجا ہے۔ ملک کی سرکاری ایجنسی بی این اے کی خبر میں کہا گیا ہے کہ 55.7 ٹن امدادی سامان لے کر مملکت بحرین کی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا فوجی مزید پڑھیں
نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف نیب افسران کی جانب سے حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے طلبی کے خلاف نئی درخواست کو طیبہ گل کیس کے ساتھ یکجا کردیا اور پی اے سی کے دائرہ اختیار کے خلاف نئی درخواست مزید پڑھیں
کراچی؛باپ نے 24 سالہ بیٹے کو چھری کے وار سے قتل کردیا
کراچی: گلستان جوہر میں باپ نے نافرمان بیٹے کو چھری کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا، بعد ازاں پولیس نے موقع پرپہنچ کرملزم کوگرفتارکرلیا۔ بدھ کی صبح شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک 11 کچی آبادی کے مکان ایک نوجوان کوچھری کے پے در پے وارکرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت 24 مزید پڑھیں
زلزلے میں یونان کی امداد ترکوں کے دل تک پہنچنے کے لیے بےحد اہم ہے، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ زلزلے کے بعد یونان کی فوری مدد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب ایک مثبت قدم ہے اور ترکوں کے دل تک پہنچنے کے لیے اس کی بہت اہمیت ہے۔ انٹنی بلنکن نے ان خیالات کا اظہار ایتھنز میں مزید پڑھیں
جاپان کی طرف سے یوکرین کو 5،5 بلین ڈالر کے مالی امداد
جاپان حکومت نے یوکرین کے لئے 5،5 بلین ڈالر کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ سیمپوزیئم سے خطاب میں کہا ہے کہ روسی حملوں کا پہلا سال مکمل ہونے سے قبل یعنی 24 فروری سے پہلے ہم یوکرین کے لئے امداد مزید پڑھیں
یونان میں اسٹریپ اے وائرس کی وجہ سے پہلی موت
یونان میں اسٹریپ وائرس کے نتیجے میں ایک مریض ہلاک ہو گیا ہے۔ یونانی کے قومی پبلک ہیلتھ ادارے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک 6 سالہ بچہ سیپٹک جھٹکے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا ہے ۔ بچے کے خون کے ٹیسٹوں میں اسٹریپ اے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ بیان مزید پڑھیں
شہباز شریف ہتک عزت کیس: عمران خان کا رویہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہباز شریف ہتک عزت کیس میں عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا،ہائیکورٹ نے 24 نومبر 2022 کو درخواستیں مسترد کر دی تھیں، 29 دسمبر کو مزید پڑھیں
چیئرمین کے مستعفی ہونے کے بعد نیب میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کا استعفا منظور کیے جانے کے بعد نیب میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی جانب سے ذاتی وجوہات کی بناپر استعفا دیے جانے اور بعد ازاں وزیراعظم کی جانب سے استعفا قبول کیے جانے کے بعد قومی مزید پڑھیں