وزیر دفاع خواجہ آصف افغانستان کے دورہ پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر دفاع کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بھی تھے۔ دورے کے دوران خواجہ آصف کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاغنی برادر اور وزیردفاع ملا یعقوب سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈی جی مزید پڑھیں
زمرہ:
جیل بھرو تحریک؛ شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور قیدیوں کی مزید پڑھیں
ممبئی حملوں کے ذمہ دار پاکستان میں کھلے گھوم رہے ہیں، جاوید اختر کا متنازع بیان
ممبئی: بھارتی رائٹر جاوید اختر نے پاکستان کی سرزمین میں ہی پاکستان مخالف بیان دے دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں لیجنڈری اردو شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں شرکت کرنے والے بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے فیسٹیول میں مزید پڑھیں
جاوید اختر کے بیان پر پاکستانی اداکاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی: نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو لے کر پاکستان شوبز کے اداکاروں اور سوشل میڈیا صار فین نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے افراد کو پاکستان بُلانے پر پابندی لگائی جائے جو اسی سرزمین مزید پڑھیں
مرد اچھا ہو تو اس کیلئے سب کچھ چھوڑا جا سکتا ہے، سابق اہلیہ عمران اشرف
کراچی: اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق کا کہنا ہے کہ انہوں نے طلاق نہیں لی انہیں طلاق دی گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے کیلئے سوال جواب کا سیشن رکھا جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں
اہلیہ اور ملازمہ کے الزامات؛ نواز صدیقی کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ اور ملازمہ کی جانب سے تواتر کے ساتھ الزامات عائد کیے جا رہے تھے جس پر اسٹار ایکٹر نے پہلی بار ردِعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم پروڈیوسر انجانا کشور پانڈے کئی عرصے تک لو ان مزید پڑھیں
تعلقات میں کشیدگی، امریکہ و چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
No media source currently available
زلزلہ زدگان کی بحالی میں مدد کرنے پر ترکیہ سفیرمہمت پاچاجی کا اہل پاکستان سے اظہارتشکر
رپورٹ: مونا خان ترکیہ کے پاکستان میں تعینات سفیر پاچاجی نے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کی بحالی کے لیے اہل پاکستان نے مثالی کردار ادا کیا ہے۔ حکومت پاکستان، این ڈی ایم اے، این جی اوز،ریڈکریسنٹ اور یونی ورسٹیاں ہر قسم کی امداد جیسے ادویات، خوراک، طبی آلات وغیرہ فراہم کر رہے مزید پڑھیں
بارکھان قتل کیس: بلوچستان کے وزیر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنویں سے خاتون اور اس کے دو بیٹوں کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس کی جانب سے صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ خان محمد مری کے اغوا ہونے والے پانچ بچوں کی بازیابی کے لیے پولیس نے مزید پڑھیں
پیوٹن کا روسی فوج کو جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی تیاری کا حکم
ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی وزارت دفاع اور روساٹم کو ضرورت پڑنے پر جوہری تجربات کرنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا،انہوں نے کہا کہ ماسکو جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا پہلا ملک نہیں ہوگا۔ روسی صدر نے وفاقی اسمبلی کو ایک پیغام میں کہاکہ “اس صورت میں کہ مزید پڑھیں