ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ مداحوں کو سن 2000 میں ریلیز ہونے والی ہیرا پھیری کے تیسرے حصے کا بےصبری سے انتظار تھا جو جلد ختم ہونے والا ہے کیونکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کامیڈی کنگ مزید پڑھیں
زمرہ:
فرانس انرجی کمپنی نے گیسپروم کے خلاف دعوی دائر کر دیا
فرانس کی پبلک انرجی کمپنی ‘این جی’ نے گیس فراہمی کی ذمہ داریوں میں کوتاہی کی وجہ سے روس کی گیس کمپنی ‘گیسپروم’ کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کروا دی ہے۔ پیرس کی کمپنی نے مطالبہ کیا ہے کہ سمجھوتے کے قبول کردہ جرمانے ادا کئے جائیں اور گیس کی ترسیل میں بندش سے ہونے مزید پڑھیں
برطانیہ کی مارکیٹوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت،فروخت محدود کر دی گئی
برطانیہ کی سپر مارکیٹوں آسدا اورماریسن نے شمالی افریقہ اور اسپین سے آنے والے تازہ پھلوں اور سبزیوں کی کی فراہمی میں مشکلات کی وجہ سے بعض اشیا کی فروخت محدود کر دی ہے۔ آسدا سپر مارکیٹ نے سلاد پتوں اور مرچوں کی تعداد کو فی صارف تین تک جبکہ ماریسن نے کھیروں اور دیگر غذائی اشیا مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران 2 فلسطینی جان بحق اور 36 زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید اور 36 زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس پر کئی داخلی راستوں سے چھاپہ مارا ہے۔ بیلدے القدیم کے علاقے میں ایک گھر کو گھیرے میں لینے مزید پڑھیں
کراچی: برنس روڈ کی سڑکیں بند کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی فوڈ اسٹریٹ کے لیے برنس روڈ کی سڑکیں بند کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا، عدالت نے برنس روڈ کے مکینوں کی درخواست منظور کرتے ہوئے انتظامیہ کو دو دن میں برنس روڈ کی سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، شرجیل میمن
کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ شرجیل میمن نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ کیا عمران خان نے لاہور میں خود کی گرفتاری پیش مزید پڑھیں
جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، ہم سمجھ رہے تھے کہ 500 کارکنان گرفتاریاں دیں گے مگر چند درجن نے ہی گرفتاری دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمرانی ٹولے مزید پڑھیں
پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ انڈین روپے کما لیے ہیں۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس ہندی مزید پڑھیں
ہیروئنز اور اداکارائیں اب فلموں میں ’ڈیکوریشن پیس‘ نہیں رہیں؛ شبانہ اعظمی
ممبئی: بھارتی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب فلموں میں خواتین اداکاراؤں کا کردار ڈیکوریشن پیس نہیں رہا بلکہ وہ مرکزی کرداروں میں نظر آرہی ہیں جس میں پوری کہانی انہی کے گرد گھومتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممتاز اداکارہ اور شاعر جاوید اختر کی اہلیہ نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں
نیواسٹارٹ معاہدے سے روس کی دستبرداری ایک بڑی غلطی ہے: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے بدھ کو کہا کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن نے امریکہ اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے میں اپنے ملک کی شرکت کو معطل کر کے ایک "بڑی غلطی” کی ہے۔ امریکی صدر نے ان خیالات کا اظہار پولینڈ کے اپنے دورے کے دوران مزید پڑھیں