ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا کہ 6 فروری کوقہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام میں ریسکیو کام ختم ہو رہا ہے۔ گریبیسس نے اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں یاد دلایا کہ 20 فروری کو ترکیہ میں دو اور مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ سٹار: چاوش اولو : ہم بہت سے شہروں کو از سر نو تعمیر کریں گے " وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل ایک بیان میں کہا کہ قہرامان ماراش کے زلزلے کے بعد بہت سے شہروں کو از مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثے: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا ریفرنس دائر کردیا گیا۔ سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج، ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کی مزید پڑھیں
صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی
اسلام آبا: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے
وارسا:امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن پولینڈ کا دورہ مکمل کر کے جوانوں کی طرح تیزی سے جہاز کی سیڑھیاں چڑھنے کی کوشش میں تھے کہ ان کا پیر پھسل گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس قاضی فائز عیسی نے سائفر کیس کا فیصلہ تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، آئین کا آرٹیکل 175 عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ کرتا مزید پڑھیں
بلوچستان نیشنل پارٹی کا عبدالرحمان کھیتران کو وزرات سے ہٹانے کا مطالبہ
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے وزرات سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پارٹی اعلامیے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران کو برطرف نہ کرنے کی صورت میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم مزید پڑھیں
سندھ کول اتھارٹی کرپشن کیس ، ڈی جی نیب کراچی طلب
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سندھ کول اتھارٹی کرپشن کیس میں ڈی جی نیب کراچی کو طلب کر لیا،کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب بھی قابل احتساب ہے، دالت نے نیب اقدامات کا احتساب کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کول اتھارٹی کرپشن کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں
صدر مملکت عارف علوی سے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان کی مینز اور ویمنز فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کے ہمراہ ملاقات کی۔ صدر مملکت عارف علوی نے سعودی عرب میں ہونے والے 4ملکی ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ویمنز ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے خوف سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں سوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے مزید پڑھیں