ایران نے برطانیہ کی طرف سے پابندیوں کے فیصلے پر برطانوی ناظم الامور کو ددفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق، برطانوی سفارت خانے میں متعین قائم مقام ناظم الامور ایزابیل مارش کو ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات پر بطور احتجاج طلب کیا گیا ہے۔ بیان میں ناظم الامور پر واضح کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
پیرو کے سابق صدر پر بد عنوانی کا الزام،امریکہ نے حوالگی قبول کرلی
امریکہ نےبد عنوانی کے الزامات میں ملوث پیرو کے سابق صدر الیخاندرو تولیدو کی ملک واپسی کا فیصلہ دے دیا ہے۔ پیرو اٹارنی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ نے بد عنوانی اور خفیہ معاہدون کے الزامات پر تولیدو کی واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، واضح رہے کہ برازیل کی تعمیراتی کمپنی اوڈبریخ سے مزید پڑھیں
‘علاقائی زبانوں کو نظرانداز کرنا تکنیکی نہیں، سیاسی مسئلہ ہے’
21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کی جانب سے سوات پریس کلب میں دستورہ منعقد کیا گیا جس میں پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ ن اور اے این پی سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے شرکت مزید پڑھیں
روس نے امریکا کے جارحانہ انداز پرامریکی سفیرکوطلب کرلیا
ماسکو:روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکا کے جارحانہ انداز اپنانے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر لین ٹریسی کو یوکرین روس جنگ میں بڑھتی ہوئی مداخلت پر طلب کیا۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق روس نے امریکی سفیر مزید پڑھیں
بھارت میں برڈ فلوکی تصدیق ، سیکڑوں مرغیاں ہلاک
نئی دہلی:بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 5 دنوں میں 400 سے زائد مرغیاں برڈ فلو سے ہلاک ہوگئیں، کولکتہ لیب نے مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق کردی۔ جھارکھنڈ کی حکومت کے زیر انتظام پولٹری فارم میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام اس سلسلے میں متحرک ہوگئے ہیں، اس حوالے سے حیوانات مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، صدرعارف علوی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون کیا اور ان کے 10 نکاتی امن فارمولے کا حوالہ دیتے ہوئے یوکرین روس تنازع کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے پر پاکستان کی حمایت مانگی۔ صدر عارف علوی کا مزید پڑھیں
سب کھلاڑیوں کی شادی کروانے کے بعد شادی کرونگا: بابر
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ وہ سب کھلاڑیوں کی شادی کروانے کے بعد شادی کریں گے۔ نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان نے بابر اعظم سے رواں برس ساتھی کرکٹرز کے شادی کے بندھن میں بندھنے اورکپتان کے تاحال کنوارے ہونے کا سوال کیا؟ جس پر بابر اعظم مزید پڑھیں
بابراعظم نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ مزید پڑھیں: بابراعظم کی اسلحہ اٹھائے تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا ایک انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں پشاور زلمی کی کپتانی فرائض نبھانے والے بابراعظم نے کہا کہ پہلے تمام ساتھیوں کی شادی ہو جائے پھر میں مزید پڑھیں
آٹھ ترقی پذیر ممالک (D-8) کا ترکیہ سے اظہار یکجہتی
آٹھ ترقی پذیر ممالک (D-8) آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن کے ارکان نے 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلے جس میں ہزاروں افراد جان بحق ہوئے ہیں سے متعلق ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ ترکی، نائیجیریا، مصر، پاکستان، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا اور بنگلہ دیش پر مشتمل D-8 کے رکن ممالک نے زلزلے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں ایک بھی فرد نہیں جو ارشد شریف کیس کی نمائندگی کر سکے: شوکت عزیز صدیقی
سابق چیف جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے بغیر نام لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی گلی گلی چوراہوں پر مقتول صحافی ارشد شریف کا نام تو استعمال کر رہی ہے لیکن اس کی قانونی ٹیم میں ایک بھی فرد نہیں تھا جو اس کی نمائندگی کر مزید پڑھیں