جیل بھرو تحریک، شاہ محمود آج لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

 لاہور: عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جہاں شاہ محمود قریشی دیگر رہنماؤں اور دو مزید پڑھیں

مداح نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو مقدمے کی دھمکی دیدی

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی ہے۔ اداکار اپنے مداحوں سے گفتگو کیلئے اکثر ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں اور وہیں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک مداح نے فلم ’پٹھان‘ کے مزید پڑھیں

فردوس جمال کے علاج سے بچنے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جائے گی، بیٹے کا اعلان

 لاہور: کینسر کے مرض میں مبتلا پاکستان کے مشہور اداکار فردوس جمال کے بیٹے اعلان کیا ہے کہ والد کے علاج سے بچ جانے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جائے گی۔ حمزہ فردوس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے والد کی صحت سے متعلق لوگوں کو آگاہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ سیلفی

  واشنگٹن: بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لی ہے۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی وڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔ رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں مزید پڑھیں

میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ

 لاہور: پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان کا مزید پڑھیں

قاسم علی شاہ الحمرا آرٹس کونسل کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز تعینات

 لاہور: نامور اسکالر و دانشور قاسم علی شاہ کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل تعینات کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قاسم علی شاہ کو تین برس کے لئے چیئرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ دیگر اراکین میں عمران قریشی، قدسیہ رحیم، عباس تابش، رضی احمد،ساجدہ ونڈل شامل ہیں۔ شاہد محمود مزید پڑھیں

کیف مضبوطی سے قائم ہے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے اچانک دورے کے بعد پولینڈ پہنچے جہاں انہوں نے وارسا کے تاریخی محل ، رائل کیسل میں یوکرین۔ روس جنگ کا ایک سال مکمل ہونے کے سلسلے میں خطاب کیا۔ صدر نے اپنی تقریر میں اجاگر کیا کہ کیسے انہوں نے یوکرین کے مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بچوں میں کھانے پینے کی خرابیوں پر ایک انتہائی اہم ریسرچ

دنیا بھر میں 22 فیصد بچوں اور نوعمروں میں کھانے کی خرابی کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ 16 ممالک کے ماہرین کی جانب سے کھانے کی خرابی سے متعلق 32 مطالعات کا ایک تالیف اور تجزیہ جریدے JAMA Pediatrics میں شائع کیا گیا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق 22 فیصد بچوں اور نوعمروں میں کھانے مزید پڑھیں

چین کی انٹر نیٹ سائٹیں ترک فوجی کی ویڈیو سے بھر گئیں

چین کی انٹر نیٹ سائٹیں ترک فوجی کی ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع کی شئیر کردہ ویڈیو کو چین کی مقبول ترین اور لاکھوں صارفین والی انٹرنیٹ سائٹوں ‘بائدو’ اور ‘ویشین’ نے بھی  شئیر کیا ہے۔ انٹر نیٹ سائٹوں نے ویڈیو کو” آفت کے بعد دِلوں کو چھُو لینے والے مناظر”  کے عنوان سے مزید پڑھیں