میکسیکو؛ بس حادثہ میں 15 افراد ہلاک،40 زخمی

پیر کے روز تاریکینِ وطن سے بھری ہوئی بس،ہائی وے پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثہ جنوبی میکسیکو کی ریاست پیوبلا اور اوکساکا کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا ۔ ذرائع کے مطا بق حادثہ اتوار کوفنی خرابی کی وجہ سے پیش آیا، جب مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

ریاض:سعودی عرب اور عراق کے درمیان طویل عرصے بعد اپنی نوعیت کے پہلے دفاعی اور سکیورٹی معاہدے کے لیے ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود اور ان کے عراقی ہم منصب عبدالامیر الشمری نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک سکیورٹی پروٹوکول پر دستخط مزید پڑھیں

ہندوستان مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری عوام کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ صدر مملکت نے کہاکہ  بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سکیورٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجرڈ ہوکر ایونٹ سے باہر

کراچی: پی ایس ایل 8 کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجرڈ ہوکر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ ٹیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجرڈ ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے۔ واضح مزید پڑھیں

ایران مخالف تنظیم کےلیڈر کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

ایران میں  تخریب کاریوں کے الزام میں امریکہ میں واقع ایران مخالف  تنظیم کے لیڈر جمشید شار مہد کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی ہے ۔  ایرانی خبر ایجنسی توندر  کے مطابق، ایران شاہی جلس نامی امریکہ میں واقع ایران مخالف گروپ کےلیڈر جمشید شار مہد کو تہران کی ایک عدالت نے  تخرب کاری اور مزید پڑھیں

سیلفی لینے کی کوشش میں سونو نگم سے بدتمیزی، شیو سینا رہنما کے بیٹے پر مقدمہ درج

ویب ڈیسک —  بھارت کے شہر ممبئی میں نامور گلوکار سونو نگم پر ایک کنسرٹ کے دوران شیو سینا کے رہنما کے بیٹے اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ حملے اور بدتمیزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پیر کی شب ممبئی کے علاقے چیمبور میں ایک کنسرٹ کے دوران اس وقت مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بری خبر

کراچی:حکومت ِپاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے مطالبات پر عمل درآمد کرتے ہوئے مختلف ممالک کے فرسٹ اور بزنس کلاس ایئر ٹکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی)عائد کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سے مختلف ممالک کیلئے پروازوں کی فرسٹ اور بزنس کلاس پر فکس ایف ای ڈی وصول کیا مزید پڑھیں

بڑے بڑے ادارے اور کمپنیاں ڈیفالٹ ہو چکی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی کو بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں ،غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتے ہیں، ایف بی آر کا ریکارڈ دیکھ لیں، ادارے ریونیو جمع کرنے میں ناکام ہیں البتہ ہمارا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا اور ڈیفالٹ کاخدشہ نہیں۔ خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

ہماری امدادی ٹیم سے ملاقات کرنے پر صدر ایردوان کا مشکور ہوں: میکی سال

 سینیگال  کے صدر میکی سال  نے ترک ضلع حاتائے  میں امدادی کاروائیوں میں مصروف  امداد ی ٹیم سے ملاقات کرنے پر صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر سال نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سینیگال کی امدادی  ٹیم سے ملاقات کرنے پر میں صدر ایردوان کا مشکور ہوں ۔ سال نے  کہا کہ سینیگال اس مزید پڑھیں

ترکیہ، ترابزون سپور کلب بے اپنے میچ کی تمام تر آمدنی زلزلہ زدگان کو عطیے میں دے دی

UEFA یورپی کانفرنس لیگ میں 16 فروری کو  ترابزون میں کھیلے گئے ترابزون ۔ باسیل  میچ کے ٹکٹ کی آمدنی AFAD کو عطیہ کر دی گئی ہے۔ کلب کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کلب نے یو ای ایف  اے  یورپی کانفرنس لیگ کے پہلے میچ میں ہوم گراونڈ میں مزید پڑھیں