الیکشن سے خوفزدہ نہیں، وفاقی اور صوبائی انتخابات اکٹھے ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ

سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم انتخابات سے خوفزدہ نہیں، ملک میں قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن اکٹھے ہونے چاہئیں۔ سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ن مزید پڑھیں

ماہِ رمضان سے قبل ہی تیل کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں، عوام خریداری سے محروم

کراچی:ماہِ رمضان کی آمد سے قبل ہی تیل کی قیمتیں آسمان تک پہنچادی گئی ہیں جس کے بعد عوام خریداری سے محروم ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ برانڈڈ تیل ایک لیٹر پائوچ 660 روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچادیا گیا ہے اور اس وقت مارکیٹ میں مختلف برانڈڈ تیل کی قیمتیوں میں 620 سے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 41 ہزار کی نفسیاتی حد سے پھر نیچے آگیا

  کراچی: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ پر مذاکرات یں تعطل کی خبروں، حکومت کا 20 فیصد شرح سود پر 257 ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے اور اچانک شیڈول سے ہٹ کر بنیادی شرح سود میں 2 سے 2.5 فیصد کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو مزید پڑھیں

آسکرز 2023 میں تھپڑ مارنے جیسے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹیم تشکیل

لاس اینجلس: اکیڈمی ایوارڈز 2023  میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ’کرائسس ٹیم‘ تشکیل دے دی گئی۔ گزشتہ آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں وِل اسمتھ اور کرس راک کے درمیان تلخ کلامی اور تھپڑ مارنے کے واقعے کو مدِنظر رکھتے ہوئے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے رواں سال 12 مارچ کو مزید پڑھیں

علی ظفر پر الزامات؛ عدالت میں میشا شفیع سے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح

لاہور: سیشن عدالت میں  گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق  گلوکار علی ظفر لاہور کی سیشن کورٹ میں عدالت میں پیش ہوئے علی ظفر کے وکیل طارق گل مزید پڑھیں

عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین گلوکاروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پر

نیویارک: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین پاکستانی گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ آن لائن میوزک اسٹریمنگ  پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گزشتہ دو برس کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکاروں اور مقبول ترین گانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اسپاٹیفائی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول3 مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا

  کراچی: چھٹا تین روز سندھ لٹریچر فیسٹیول تین سے پانچ مارچ تک کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں بتایا گیا کہ فیسٹیول کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا جو مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ رواں برس پاکستان آئیں گی

ممبئی: بھارتی ماڈل اور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گی۔ ٹویٹر پر سوال جواب کی نشست میں ایک مداح نے اداکارہ سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں تو سونم باجوہ نے اس کو جواب دیا کہ میں اسی برس پاکستان آرہی ہوں۔ Iss saal مزید پڑھیں

مودی سے متعلق ڈاکیومینٹری، کیا بھارت اور برطانیہ کے تعلقات پر اثر پڑے گا؟

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں مبینہ کردار کے گرد گھومتی برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی ڈاکیومینٹری کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی اس ڈاکیومینٹری نے بھارت میں ہلچل مچا دی ہے جب کہ بعض حلقوں مزید پڑھیں