اسلام آباد:قومی اسمبلی نے انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی میں انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل پیش کیا گیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی میں زکو ةٰو عشر ترمیمی بل 2023، گیس چوری کی روک تھام اور بازیابی کا ترمیمی بل 2023 بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت سندھ نےاسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی
کراچی:حکومت سندھ نے صوبے میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں اسلحہ لے کرچلنے اوراسلحے کی نمائش پر پابندی 3 ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز مزید پڑھیں
بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ،کمنز کی جگہ اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے
سڈنی:بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جگہ اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز فیملی میی بیماری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پیٹ کمنز تیسرے ٹیسٹ سے قبل مزید پڑھیں
جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، آئی جی کے پی کو رپورٹ پیش
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے رپورٹ خیبرپختونخوا کے آئی جی کو پیش کردی گئی۔ آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جیل بھرو تحریک میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 12 سو افراد نے حصہ لیا جبکہ ایک گرفتاری بھی نہ ہوئی۔ شام 6 مزید پڑھیں
آڈیو لیک پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلیے پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع
لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف نے آڈیو لیک معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد نے رانا مدثر ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں وزارت داخلہ، وزارت دفاع چیف سیکریٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کے مزید پڑھیں
کھیتران کی گرفتاری، مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی،سعد رفیق
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کھیتران کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ طاقتور پیشہ ور قاتل سردار کے خلاف مظلوم عورت کی آہ و بکا پر ریاست مزید پڑھیں
رحیم یارخان،ٹرین میں نشہ آور چائے پلا کر 4 مسافروں کو لوٹ لیا گیا
رحیم یار خان میں رحمن بابا ایکسپریس میں نوسر بازوں نے نشہ آور چائے پلا کر 4 مسافروں کو لوٹ لیا۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق مسافر کراچی سے پشاور جانے والی رحمن بابا ایکسپریس میں سفر کر رہے تھے۔ رحیم یار خان پولیس نے بتایا ہے کہ چاروں مسافروں کو خان پور ریلوے مزید پڑھیں
موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراؤں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے مطابق ہے، خواتین فنکاروں سے توقع کی جاتی ہے مزید پڑھیں
جاوید اختر کے بیان سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے، علی ظفر
لاہور: نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک کے خلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے مزید پڑھیں
فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے یاسر حسین نے انکشاف کر دیا۔ حال ہی میں اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات کی۔ فیروز خان نے یاسر مزید پڑھیں