لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ کی پہلی فلم کی پاکستان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ جمائمہ کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں شہزاد لطیف، ایما تھامسن، للی جیمس، سجل علی اور شبانہ اعظمی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ Congratulations مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور لٹریچر فیسٹیول کا آغاز، نوبیل انعام یافتہ ادیب عبدالرزاق گرناہ کی شرکت
لاہور: الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ لاہور لٹریری فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افتتاحی سیشن میں مندوبین نے اپنے خیالات میں لٹریچر ایونٹ کو زبان وادب کے لئے مثالی قرار دیا ہے۔ افتتاحی سیشن اظہار خیال کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ الحمرا دنیا بھر سے آئے مزید پڑھیں
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان
لاہور: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔ جمائمہ کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل مزید پڑھیں
زیلنسکی ۔ الا سیسی ٹیلیفونک بات چیت میں اناج کی ترسیل کے معاملے پر غور
مصری صدر عبدالفتاح الا سیسی اور یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے یوکرین کی تازہ صورتحال اور بین الاقوامی سطح پر خوراک کے تحفظ بحران پر غور کیا۔ مصری ایوان صدر کے تحریری بیان کے مطابق سیسی نے زیلنسکی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران عالمی غذائی تحفظ میں مزید پڑھیں
حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کی گردن کو دبوچ لیا، سراج الحق
اوکاڑہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا اٹھایا ہے، تو کوئی پی ڈی ایم، پی ٹی آئی میں شامل مزید پڑھیں
رمضان کے دوران اوقات کار میں کمی، اسکولوں میں دو ہفتے تعطیلات
ابوظہبی :متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار میں کمی متوقع ہے۔ بعض اسکولوں میں رمضان کے دوران دو ہفتے تک تعطیلات ہوں گی۔ مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق ملک کے متعدد اسکولوں میں موسم بہار کی چھٹیاں اس بار رمضان المبارک کے دوران آرہی ہیں، رمضان المبارک اس بار 23 مزید پڑھیں
قازقستان کا سفیر بھارتی ظلم کو اجاگر کریں، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم بڑھانے کیلئے نئی راہیں تلاش کرنا ہوں گی، قازقستان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے زیادہ مزید پڑھیں
دہشتگردی کا خاتمہ: معاشی بحالی اور سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہیں،اپیکس کمیٹی
اسلام آباد: ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ، معاشی بحالی اور سیاسی استحکام آپس میں باہم جڑے ہوئے ہیں، پاکستان داخلی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں دہشت گردی کے واقعات، سکیورٹی مزید پڑھیں
رمیز راجا کی وسیم اکرم پر جوابی تنقید
لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)رمیز راجا نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے حساب چکتا کرنے کی ٹھان لی۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی پالیسیز پر سخت تنقید کرتے رہے ہیں جبکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کو مزید پڑھیں
راولپنڈی میں خونی بسنت، کمسن بچی سمیت 3 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
راولپنڈی میں بسنت کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت دو نوجوان جاں بحق جبکہ گولیاں لگنے، پتنگ کی ڈور اور چھت سے گرنے کے نتیجے میں 50 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بیشتر بچے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ کے بسنت پر پابندی اور پولیس کے اقدامات کے دعوؤں کی عوام مزید پڑھیں