انڈیا نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کا گانا چوری کرلیا

کراچی: پاکستانی موسیقار فراست انیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین میوزک ادارے ٹی سیریز نے ان کا گانا چوری کیا ہے۔ فراست انیس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں جوائے لینڈ کے گانے ’بیبا‘ اور ٹی سیریز کے گانے کے کچھ حصوں کا موازنہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

جنید خان کو کون سی مشہور بالی وڈ فلم آفر ہوئی؟ اداکار نے بتادیا

  کراچی: پاکستانی گلوکار اور اداکار جنید خان کو مشہور بھارتی فلم آفر ہوئی تھی اور انہوں نے اس سے متعلق سب کچھ بتادیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں فہد مصطفٰی نے اداکار سے پوچھا کیا آپ کو مشہور بالی وڈ فلم ’عاشقی۲ ‘ کیلئے آفر کیا گیا تھا۔ جنید خان نے جواب میں اُس آفر مزید پڑھیں

جاوید اختر کی پاکستان میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت سامنے آگئی

ممبئی: بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے لاہور فیض فیسٹیول میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت دی ہے۔ جاوید اختر نے بھارت واپسی پر ممبئی میں ایک پروگرام میں اپنے بیان پر کہا ہے کہ میرے بیان نے بہت توجہ حاصل کی، مجھے کچھ شرمندگی محسوس ہوئی کہ آخر میں نے کیا کہہ دیا مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی ماہانہ فیس کم کردی

 نیویارک: فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ فیس میں کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقا اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں ہوگا۔ نیٹ فلکس نے فیس میں کمی کا اعلان عالمی مہنگائی اور اپنے حریف کمپنیوں سے مزید پڑھیں

جی۔ 7 ممالک نے روس سے یوکرین میں جنگ بند کرنے کی ایک بار پھر اپیل کی ہے

جی۔ 7 ممالک نے روس سے حملوں کو روکنے اوریوکرین سے انخلا کرنے کی اپیل کی ہے۔ امریکہ ،جرمنی،  برطانیہ ، کینیڈا، فرانس، اٹلی اور جاپان پر مشتمل جی ۔ 7 ممالک کے سربراہان کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے خلاف  اس کی جنگ۔ یوکرین کی سفارتی، مالی اور فوجی حمایت مزید پڑھیں

‘مغل برے تھے تو تاج محل گرا دیں’؛ نصیر الدین شاہ کے بیان پر نئی بحث

کراچی —  بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، کبھی وہ بھارتی مسلمانوں سے متعلق آواز اٹھاتے ہیں تو کبھی بھارتی فلموں میں دیگر قومیتوں کی ‘کردار کشی’ کے خلاف بولتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اگلے ماہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو پر مزید پڑھیں

روس یوکرین سے نکل جائے، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس سے یوکرین سے اپنی افواج فوری واپس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دیرپا امن پر زور دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے سے قبل نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں مزید پڑھیں

شاہ محمود سے ملنے آیا تھا مجھے بھی گرفتار کرلیا، اعظم سواتی

بہاولپور: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا تو مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔ بہاولپور  میں جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے اعظم سواتی اور محمد احمد مدنی کا طبی معائنہ کیا گیا۔محمداحمد مدنی کو طبی معائنے کے بعدسینٹرل جیل پہنچا مزید پڑھیں

عمران خان کا منگل کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ پارٹی کے سینئر رہنما بھی عدالت جائیں گے، اس حوالے سے راولپنڈی ڈویڑن کے عہدیداروں کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے استقبال کی تیاریاں کرنے مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط مان لی

 اسلام آباد: پاکستان نے قرض کی قسط کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط مان لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ(شرح سود) بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے مزید پڑھیں