ملک بھر میں نئے سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں نئے سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگل  سےجمعرات 2 مارچ تک بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔اس دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع مزید پڑھیں

قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 مارچ سے شروع ہوگی 

اسلام آباد:پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 مارچ سے لیزرسٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ ہونگے۔  پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کیلئے پاکستان پہنچ گئے

 لاہور:انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔  سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔  Welcome @sambillings 🤝#sochnabemanahai | #HBLPSL8 | #QalandarHum | #QalandarsCity | #LQvPZ pic.twitter.com/EppBTjZYq6 — Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 25, 2023 انگلش کرکٹر نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے مزید پڑھیں

موبائل فون نہ دینے پر ٹک ٹاکر نے باپ کو قتل اور ماں کو زخمی کر دیا

دیرلویر: خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ٹک ٹاکر نوجوان نے موبائل فون نہ دینے پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق باپ کو سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ والدہ کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تیمرگرہ میں 18سالہ نوجوان مزید پڑھیں

فیس بک دوستی کے ذریعے اغوا نوجوان پہاڑوں سے بازیاب، ملزمان فرار

پشاور: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تاوان کی غرض سے اغوا نوجوان کو بازیاب کرالیا۔ ایس پی صدر سرکل ملک حبیب نے نوجوان کی بازیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن انقلاب کی حدود سے 20سالہ عدنان 20جنوری کو اغوا کیا گیا تھا، اغوا کاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے 3 لاکھ مزید پڑھیں

راولپنڈی، ٹول پلازہ پر فائرنگ سے حساس ادارے کے تین اہلکار زخمی

 راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں حساس ادارے کے تین اہلکار گولیاں اور ایک گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ لاہور سے اسلام آباد آنے والی گاڑی میں سوار افراد نے کی اور بیریئر توڑ مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی آذربائیجانی ہم منصب سے بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  اپنے آذربائیجانی ہم منصب  جیہون بائراموف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  اس گفتگو میں قازقستان میں منعقد کی جانے والی دسویں ترک ریاستوں کی تنظیم کی سمٹ کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔

ایردوان ۔ علی یف ملاقات

صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان سے   استنبول کے قصر وحدالدین میں ملاقات کرنے والے آذری صدر نے  ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ  11 صوبوں کا دورہ کیا۔ دونوں سربراہان کی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔

کوہلو سے بازیاب 17سالہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق

کوہلو:  کوہلو میں آپریشن کے بعد بازیاب کرائی گئی خان محمد مری کی 17 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی کی ڈاکٹرز نے تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ لڑکی کے پائوں پر سیگریٹ سے جلنے کے نشانات بھی ہیں۔ کوہلو میں خاتون سمیت3 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس آپریشن میں ایک مزید پڑھیں

جاوید اختر کے الفاظ سُن کر خود پر شرم محسوس ہوئی، مستنصر حسین تارڑ

لاہور: پاکستان کے معروف ناول نگار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں 10ویں لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہو چکا ہے جس میں گفتگو کرتے ہوئے مستنصر حسین تارڑ نے کہا کہ انہیں بھارتی مہمان مزید پڑھیں