جب سے آئین بنا ہے اس پر ڈاکا مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بلاول

کراچی: وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریت پسندوں کا ملک ہے لیکن جب سے آئین بنا ہے اس پر ڈاکا مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بلاول زرداری نے 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئینِ پاکستان کی وجہ مزید پڑھیں

حکمرانوں نے دین کو کرآئی ایم ایف کی غلامی اپنائی، راشد نسیم

کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی، معاشی، ماحولیاتی بحران ہے، حکمرانوں نے دین حق کو چھوڑ کرقرض پر کھڑی سرمایہ دارانہ معیشت اورآئی ایم ایف کی غلامی اپنائی، جس سے مہنگائی، بے روزگاری، بد امنی کی صورت تباہی کا سامنا ہے۔ راشد نسیم نے کہاکہ جماعت مزید پڑھیں

جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی،  بابر اعظم

لاہور:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے بابر اعظم سے سوال پوچھا کہ افتخار احمد ہر انٹرویو میں کہتے ہیں کہ اگر بابر اعظم مجھے چاچا نہ کہتے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 ( پی ایس ایل) کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندر نے فخر زمان کی دھوا دار بیٹنگ اور شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ کی بدولت پشاور زلمی کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 40 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور نے 23 گیندوں پر 55 رنز مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کا تنازع؛ ایم کیو ایم پاکستان کا عوامی طاقت کے ذریعے مطالبات منوانے کا فیصلہ

  کراچی: بلدیاتی حلقہ بندیوں سمیت دیگر معاملات پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، حلقہ بندیوں، مردم شماری اور دیگر عوامی مسائل پر بحث ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے،وزیراعظم

 اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد سزا سے بچ نہیں سکتے، ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے۔  وزیراعظم نے بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس جبکہ اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع مزید پڑھیں

مہنگائی کی نئی لہر: روٹی، چکن، دالوں اور چاول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کراچی:مہنگائی کی نئی لہر نے عام آدمی کے ساتھ متوسط طبقے کی مشکلات بھی بڑھادی ہیں، نان بائیوں نے روٹی مہنگی کردی، چکن کی قیمت میں بھی روز بروز اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں کے مطابق اب تو دال، سبزی کچھ بھی سستا نہیں رہا، جائیں تو جائیں کہاں؟پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

بارکھان میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق،12 زخمی

 برکھان/کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میںموٹر سائیکل بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل بم دھماکہ اتوار کی کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میںہوا جس میں 4 افراد جاں بحق، جبکہ12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکا بارکھان کے رکھنی بازار میں صبح مزید پڑھیں

بھارت میں یکے بعد دیگرے فوج اور پولیس پر حملے؛ ہلاکتیں

  رائے پور:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک علاقے میں فوج اور دوسرے علاقے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں کم از کم دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارت سے آزادی کے گڑھ ریاست چھتیس گڑھ میں نیکسل جنگجووں کی کارروائیوں مزید پڑھیں

یوکرین کو ایف سولہ طیارے نہیں مل سکتے،بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنا فی الوقت ضروری نہیں ہے۔ امریکی صدر نے یوکرینی ہم منصب ولودیمر زیلنسکی کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فراہمی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے عسکری ماہرین نے یوکرین کو ضروری امداد فراہم کی مزید پڑھیں