شمالی وزیرستان میں کاروائی،پاک فوج کے 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں فوجی جوانوں سے مقابلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق، فوجی قوتوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال نہیں ہوئی: سپیکرقومی اسمبلی

پی ٹی آئی ارکان کی بحالی کے معاملے پر سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ پی ٹی آئی کے35 میں سےکسی بھی رکن کو کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دو روزہ وقفے کے بعد آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس مزید پڑھیں

رمضان سے قبل  ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے وفاق اور صوبوں میں ضلعی مزید پڑھیں

تر کیہ  میں ایک مرتبہ پھر 5.6 شدت کا زلزلہ

انقرہ:تر کیہ میں ایک مرتبہ پھر 5.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 69 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر چار منٹ پر آیا۔عالمی اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن کیلیے حلقہ بندیاں نئی مردم شماری پر ہونگی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن کے لیے حلقہ بندیاں نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گی، 43 لاکھ افراد پورٹل پر خود شماری کر چکے ہیں۔ ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 20 فروری سے خودشماری کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے، یکم مزید پڑھیں

رہائی کی خاطر مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، مولا ناہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری حق دو تحریک کے قائد مولا ناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ  اپنے مطالبات  ات سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اپنی رہائی کا بھیک بھی نہیں مانگوں گا۔ مولا ناہدایت الرحمن بلوچ نے  کہا کہ  حکومت بلوچستان میں ایک مضبوط لابی جس کی سربراہی اخترمینگل ٹولہ مزید پڑھیں

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

 اسلام آباد:قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ Alhamdulillah. A beautiful addition to #IftiMania. Blessed with an angel yesterday. Requesting you all مزید پڑھیں

یک طرفہ مقابلہ، قلندرز کے ہاتھوں یونائٹیڈ کو عبرت ناک شکست

لاہور قلندرز نے یکطرفہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن حاصل کرلی، اسلام آباد کی پوری ٹیم 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 90 رنز ڈھیر ہو گئی۔ اسلام آباد کی جانب سے اننگز کا آغاز کولن منرو اور رحمان اللہ گرباز نے کیا، مزید پڑھیں

انسانی حقوق پر عمل درآمد اور مکمل طور پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے: انتونیو گوٹیرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ نئے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کو بحال اور مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے۔ انتونیو گوتریس نےان خیالات کا اظہار سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شروع ہونے والے  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی انتخابات: از خود نوٹس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ بینچ ٹوٹ گیا

پاکستان کی سپریم کورٹ کا صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کرانے کے ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں