اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم کے باعث یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ قائداعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر راجا قیصر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جامعہ میں کشیدہ حالات کے باعث جامعہ کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ہاسٹلز میں مزید پڑھیں
زمرہ:
کفایت شعاری پالیسی؛ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی
اسلام آباد: حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت کردی۔ کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کابینہ ارکان اور سرکاری مزید پڑھیں
سیاستدانوں اور فوجی افسران کے 4 ہزار ارب روپے بینکوں میں ہیں، سراج الحق
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاست دانوں اور فوجی افسران کے 4 ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ 18 افراد کے اکاؤنٹس میں چار ہزار ارب روپے ہیں جو بینکوں میں پڑے ہیں۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو انصاف دلائیں گے، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو ضمانت کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرنا ناانصافی ہے،سپریم کورٹ جاکر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو انصاف دلائیں گے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ عوام کے دلوں میں رہتے ہیں، تمام رکاوٹوں کے باوجود قانون مزید پڑھیں
اشنا شاہ شادی کے لباس پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ اپنی شادی کے جوڑے اور رقص پر تنقید کرنے والے ناقدین پر برس پڑیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ اشنا جہاں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں وہیں انہیں اپنی شادی کے لباس اور رقص کرنے پر ناقدین کی جانب سے شدید تنقید مزید پڑھیں
سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے شاہد حمید نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایک خوفناک کار حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رات مزید پڑھیں
پاکستان میں کام سے متعلق بیان، رنبیر کپور کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: پاکستانی فلمسازوں کے ساتھ کام کرنے کے متعلق بیان پر نامور بھارتی اداکار رنبیر کپور نے وضاحت دی ہے۔ گزشتہ برس ایک پروگرام میں اداکار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو رنبیر کپور نے اس پر ہامی بھری تھی۔ اداکار نے اپنی نئی فلم ’تو مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی وڈیو وائرل
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ’ناچو ناچو‘ پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج مولی کی بلاک بسٹر آر مزید پڑھیں
کیا چین تائیوان پرحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
ویب ڈیسک — سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ تائیوان پر حملہ کرنے کے لیے "2027 تک تیار رہیں” حالانکہ فی الحال وہ مزید پڑھیں
ایران: تہران میں افغان سفارت خانے کا کنڑول طالبان کے سپرد
ویب ڈیسک — ایران نے تہران میں افغان سفارت خانے کو طالبان کے حوالے کر دیا ہے۔ جس کے بعد ایران کابل میں طالبان کی 18 ماہ پرانی حکومت کو تسلیم کیے بغیر طالبان کے مقرر کردہ سفارت کاروں کو قبول کرنے والا تازہ ترین ملک بن گیا ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ نے پیر مزید پڑھیں