پولینڈ: ہم، مارچ میں روس سے خام پیٹرول کی درآمد بند کر دیں گے

پولینڈ کے وزیر اعظم ماتیوس موراوکی نے کہا ہے کہ ہمارا ملک مارچ کے مہینے میں روس سے خام پیٹرول کی درآمد بند کر دے گا۔ وارسا انتظامیہ ،24 فروری سے  روس کے یوکرین پر قبضے کی وجہ سے، درآمدات کو التوا میں ڈالنے کا موضوع ایجنڈے پر لے آئی ہے۔ موراوکی نے کہا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگا دی گئی

لندن:انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کی شادی پر پابندی کا ایک نیا قانون نافذ کردیا گیا جسے بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں نے اپنی فتح قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ میرج اینڈ سول پارٹنرشپ قانون (شادی کی کم از کم عمر2022 کے مطابق بچوں کو شادی کی طرف دھکیلنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال کی والدہ جیل بھرو تحریک پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال پی ٹی آئی کی جیل  بھرو  تحریک پر پھٹ  پڑیں۔ ایک بیان میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے جیل بھرو تحریک  پر کھری کھری سنائیں اور کہا کہ بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا۔ جسٹس ریٹائرڈ مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق مشیر زراعت کے گھر پر چھاپہ، کروڑوں روپے برآمد

مظفرگڑھ: اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم اور پولیس کی بھاری نفری نے سابق مشیر زراعت پنجاب سردار عبدالحئی دستی کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں سے کروڑوں روپے برآمد ہوئے ہیں۔ عبدالحئی دستی پی پی 270 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔ چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں ملکی و غیر مزید پڑھیں

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

لاہو ر: لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا۔ لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف میچ میں حاصل مزید پڑھیں

امریکہ، ہم ترکیہ اور مصر کے باہمی تعلقات   میں بہتری لانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

امریکہ نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ترکیہ اور مصر کے باہمی تعلقات   میں بہتری لانے کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے گزشتہ روز مصری وزیر خارجہ سمیع شکری کے دورہ ترکیہ کے حوالے سے کہا کہ دونوں ممالک امریکہ  کے اہم شراکت دار ہیں اور ہم  مزید پڑھیں

اقدام قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت 9 مارچ تک منظور کر لی گئی

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آاباد ہائی کورٹ نے اقدام قتل کیس میں ایک لاکھ مچکلے  جمع کروانے پر عبوری ضمانت منظور کر لی ۔ عدالت نے عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ان کی عبوری مزید پڑھیں

فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ایف آئی آر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ، پنجاب اینٹی کرپشن لاہور کی طرف سے فرح گوگی کے خلاف اربوں مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کیلیے 100 گھر تعمیر کرنے میں کامیاب

بلوچستان: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔ گزشتہ دنوں حدیقہ کیانی کی جانب سے ان کی سیلابی مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 200 گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا جس میں سے 100 گھرو ں کی تعمیر مزید پڑھیں

نصیر الدین شاہ نے بھارتیوں کو تاج محل، لال قلعہ اور قطب مینار گرانے کا مشورہ دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ اگر مغل بادشاہ اتنے ہی ظالم تھے تو بھارتیوں کو چاہیے کہ ان کا بنایا ہوا تاج محل، لال قلعہ اور قطب مینار گرا دیں۔ پاکستان کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ جلد اپنی نئی  ویب مزید پڑھیں