عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی پر کارکنان امڈ آئے

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی اور طویل عرصے بعد شہر اقتدار میں آمد پر پی ٹی آئی کارکنان امڈ آئے اور قافلے کی صورت میں کپتان کے ساتھ رہے۔ زیروپوائنٹ سے کارکنوں کی ایک بڑی ریلی ٹول پلازہ اسلام آباد پہنچی جہاں سابق ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

ترکی و شام کیلئے امدادی سامان روانہ،  ترجمان این ڈی ایم اے

کراچی ( رپورٹ: حماد حسین) وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے ترکیہ و شام کےلیے 1000 ٹن پرمشمتمل امدادی کھیپ روانہ کر دی امدادی سامان پاک نیوی کے بحری جہاز NASR کے ذریعے بھیجا گیا۔  وفاقی وزیر برائے سمندری امور فیصل سبزواری، ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو اور کمانڈر پاکستان مزید پڑھیں

چھینی گئی نشستوں کی سماعت کی تاریخیں بڑھانے کے بجائے نتائج جاری کیے جائیں،  حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ایک بیان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے ملتوی شدہ 11نشستوں کے انتخابی شیڈول کا فی الفور اعلان کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ جماعت اسلامی کی چھینی مزید پڑھیں

علی ظفر نے ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دے دیا

لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور وہ پاکستان سمیت عالمی مسائل پر بھی تبصرے کر کے ہر شعبے کی بہتری کی کوشش میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ ان دنوں مزید پڑھیں

پاکستان کی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر جاری

 کراچی: پاکستان  فلم انڈسٹری کی مشہور پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘ کے سیکوئل ’اللہ یاراینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’اللہ یاراینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ پاکستان کی پہلی اسٹیریو اسکوپک 3D فلم ہے جس کی پہلی جھلک پیش کر مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامہ کے ساتھ شوبز میں واپسی

 لاہور: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی واپسی کی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے کا ٹیزر بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مجھے اپنے آنے والے پروجیکٹ ’جانِ جہاں‘  کو مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ویب سیریز کی تصاویر جاری

لاس اینجلس: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی امریکی فلم سیریز ’سائٹیڈل‘ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اداکارہ سرخ لباس میں دبنگ نظر آتی ہیں، فلم سیریز 28 اپریل کو ایمازون پرائم پر ریلیز ہوگی۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاسوسی تھرلر سیریز مزید پڑھیں

کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ تحقیقاتی ٹیم جموں پہنچ گئی

سرینگر —  بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ کی ہدایت پر اعلیٰ افسران کی ایک ٹیم کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے سرینگر پہنچ گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت اور بالخصوص وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے وادیٔ کشمیر میں اقلیتی برہمن ہندو فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے آپریشن میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کا کہنا ہے کہ ان کی سیکیورٹی افواج نے اسلامک سٹیٹ یا داعش کے دو کمانڈروں کو ہلاک کر دیا ہے۔دارالحکومت کابل میں داعش کے ایک ٹھکانے پر رات کے دوران کی جانے والی کارروائی میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ اس اعلان سے قبل امریکہ نے ایک نئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

برّاعظم انٹارکٹکا کے گلیشیئروں کے حجم میں ریکارڈ کمی

برّاعظم انٹارکٹکا میں بحری گلیشیروں کا جم 1،79 مربع کلو میٹر کے ساتھ ریکارڈ سطح پر کم ہو گیا ہے۔ امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی کے قومی برفانی ڈیٹا مرکز NSIDC کی طرف سے 21 فروری کو کی گئی پیمائش کے مطابق  انٹارکٹکا کے بحری گلیشیئروں کا حجم 1،79 مربع کلو میٹر تک گِر گیا ہے ۔ مزید پڑھیں