ترکیہ کے شہر تنجیلی کی تحصیل باقی درے میں جنڈارمیری قوتوں کے آپریشن میں ایک دہشت گرد کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ایرن ناکہ بندی خزاں-موسم سرما 13 شہید جنڈارمیری پیٹی آفیسر سارجنٹ جلیل متلو آپریشن کے دائرہ کار میں، مزید پڑھیں
زمرہ:
‘فیصلہ 4-3 کا لگتا ہے، تنازعہ اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگا’
سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ 4-3 والا لگتا ہے۔ پچھلے دو ججوں کے اختلافی فیصلوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بنچ تسلسل کے نتیجے میں 9 رکنی سے 5 ججوں پر آیا ہے، یہ نیا بنچ نہیں ہے۔ اختلاف رائے اچھی بات ہے اور اختلاف ہونا چاہئیے، اس سے ہی نئے حل مزید پڑھیں
بھارتی فوج بنگلا دیش سے مویشی چوری کرتے پکڑی گئی
ڈھاکا:بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف کو بنگالی چرواہوں کے کھیتوں سے جانور چرانے کی شکایت کی۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا تعلیمی اداروں میں اسپیشل پولیس فورس تعینات کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے اسپیشل پولیس فورس تعلیمی اداروں میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا،تعلیمی اداروں کی فضا کوتحقیقی اور تخلیقی امور کے لئے سازگار بنایا جائے گا۔ وزرات داخلہ سے جاری بیان کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹلز کو خالی کروا لیا گیا ہے، یونیورسٹی انتظامیہ کی درخواست مزید پڑھیں
اداروں کیخلاف تقریر: مریم نواز عدالت طلب
سکھر: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کو جلسے میں اداروں سے متعلق تضحیک آمیز تقریر پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی، جس میں مریم نواز کو 10 مارچ کوطلب کرلیا۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل میچز کے سیکیورٹی اہلکاروں کا ڈیوٹی سے غائب ہونے کا انکشاف
لاہور:پی ایس ایل میچز کے سیکیورٹی اہلکاروں کے ڈیوٹی کے دوران غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل میچ کے دوران 81 اہلکار ڈیوٹی سے غائب پائے گئے جنہیں مختلف پوائنٹس پر تعینات کیا گیا تھاڈیوٹی سے غائب رہنے والے اہلکاروں کے نام سامنے مزید پڑھیں
کراچی، خواتین کیلیے پنک بس سروس کے مزید دو روٹس کا آغاز ہوگیا
کراچی: کراچی میں مزید دو روٹس پر خواتین کے لیے مختص پیپلز پنک بس سروس نے اپنے سفر کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ نے آج سی ویو پر منعقدہ تقریب میں پیپلز پنک بس سروس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون مزید پڑھیں
نجی اسکول میں فن گالا کے دوران زخمی ہونے والا بچہ جاں بحق
کراچی: ماڈل کالونی میں نجی اسکول میں فن گالا کے دوران گردن پر شیشہ لگنے سے شدید زخمی پانچویں جماعت کا طالبعلم دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا. تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی کے علاقے جناح ایونیو کاظم آباد میں قائم نجی اسکول میں فن گالا کے دوران کانچ کی بوتل کا ٹکڑا گردن مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا یونانی ہم منصب نکوس دندیاس سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہاگیا ہے کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ے آج یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کا محفوظ فیصلہ سنادیا. عدالت نے دونوں صوبوں میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سےمتعلق ازخود نوٹس کی مزید پڑھیں