شر ہماری زمین پر حاکمیت قائم نہیں کر سکے گا: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج نے رات گئے زاپوریژیا میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں اموات واقع ہوئی ہیں اور لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زلنسکی نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس نے زاپوریژیا  پر حملہ کیا ہے۔ قابضوں نے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات: عمران خان کو دو سینیئر پارٹی لیڈران پر شک

چند روز قبل عمران خان نے ایک پارٹی اجلاس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں ہماری پارٹی میں کون کون اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ان لوگوں کے ساتھ سختی سے نمٹوں گا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اٹھ کر کہیں جانے لگے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 28 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ  اور ہنگامہ آرائی کرنے پر پارٹی سربراہ سمیت 28 رہنماؤں اور متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دہشت گردی، کار سرکار میں مداخلت، مزید پڑھیں

یونان ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

ایتھنز:یونان میں ٹرین حادثے کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ خوفناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 43ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اس افسوسناک حادثے پر ان کو صدمہ پہنچا ہے اور مزید پڑھیں

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کا خیبرپختونخوا میں 5 سالہ پراجیکٹ کا افتتاح 

پشاور:خیبرپختونخوا میں معاشی بحالی اور ترقی کے پروگرام کے تحت امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے ضم اضلاع سمیت 5 سالہ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔  اس موقع پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پراجیکٹ سے زرعی شعبہ میں جدت اور بہتری لائی جائے گی اور اس سے مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹر پرائزر کو فروغ مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف نے مجرموں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کیا ،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ حکومت تبدیلی کی سازش کے ذریعے سابق آرمی چیف نے مجرموں کے مزید پڑھیں

اسلامی یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کی رپورٹ نہ دینے پر سینیٹ کمیٹی برہم

 اسلام آباد: سینٹ کمیٹی نے اسلامی یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کااجلاس چیرمین کمیٹی عرفان صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ طلب علم کے قتل سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر کمیٹی نے اسلامک یونیورسٹی پر برہمی کا اظہارکیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا۔ مزید پڑھیں؛ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آسیب زدہ سائے ملک میں چھاجانے کا خطرہ ،پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑگئی،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آسیب زدہ سائے ملک میں چھاجانے کا خطرہ ہے ،پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑگئی ، یہ3ججوں کانہیں ساری سپریم کورٹ اورپاکستان کی عزت وقارکامسئلہ ہے جسے سارے جمہوریت دشمن ڈاکودائو پرلگاناچاہتے ہیں ،جن2قابل احترام ججوں نے کیس سناہی مزید پڑھیں

طالبان کا صرف مرد طالب علموں کے لیے یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  طالبان حکام نےافغانستان کے دارالحکومت کابل اور کئی دوسرے شہروں میں سرکاری یونیورسٹیاں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہاں صرف مرد طالب علموں کو ہی جانے کی اجازت ہوگی۔ طالبان کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم کے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ’’سپریم کونسل مزید پڑھیں