عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا گیا اور عدالت کی جانب سے 90 روز مزید پڑھیں

کراچی میں بڑی ڈکیتی، ڈاکووں نے تقریبا 6 کروڑ لوٹ لیے

کراچی:کے علاقے  بہادرآباد میں 4 نامعلوم مسلح ملزمان بلڈرسے 5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے۔  بہادرآباد تھانے کے علاقے میں واقع معروف سپراسٹورکے قریب 4 نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زورپربلڈر سے5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات کا مقدمہ متاثرہ بلڈرکی مدعیت میں بہادرآباد تھانے میں درج کرلیا گیا،مقدمے کے متن کے مزید پڑھیں

کون سی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین شکن فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہوگا۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ او بھائی ! کون سی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ مزید پڑھیں

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور: پاکستان شوبز کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘ میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔ حال ہی میں شان ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں پاکستان کی بلاک  بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کے بارے میں مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کو امیتابھ، امبانی اور دھرمندر کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول

بھارت: ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور دھرمندر اور بزنس مین مکیش امبانی کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے ممبئی میں امیتابھ مزید پڑھیں

اشنا شاہ نے شادی کے بعد ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے شاد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ پاکستانی گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تاہم اس نجی تقریب سے ان کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں جس مزید پڑھیں

ڈائمنڈ کیک اور ہیرے سے جڑے گلاب؛ اداکارہ نے سالگرہ پر93 لاکھ خرچ کردیے

پیرس: بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی نئی تاریخ رقم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقابلۂ حسن سے اداکاری تک کے سفر میں ہر سطح پر دھاک بٹھانے والی اروشی روتیلا نے اپنی پُرتعیش سال گرہ کی تقریب کو ہیرے سے جڑے 100 گلابوں سے مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی انتخابات، درخواستیں چار تین کے تناسب سے خارج ہوئی ہیں: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میری رائے میں یہ درخواستیں چار تین کے تناسب سے خارج ہوئی ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ میری ذاتی رائے میں بادی النظر میں یہ درخواستیں 3-4 سے خارج ہوئی ہیں کیونکہ 23 فروری کو دو معزز مزید پڑھیں

یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم، 32 افراد ہلاک، 85 زخمی

ایتھنز:یونان کے شہر لاریسا کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم میں 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائر سروسز کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی کے درمیان اس وقت پیش آیا جب 350 مسافروں سے بھری ایک مسافر ٹرین ایتھنز سے مزید پڑھیں

یونان:دو ٹرینوں میں تصادم،26 افراد ہلاک

ایتھنز:یونان کے وسطی علاقے میں مسافراورمال بردار گاڑی کے درمیان تصادم میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور دیگر 85 زخمی ہو گئے۔ قومی نشریاتی ادارے ای آرٹی کے مطابق زخمیوں میں سے 25 کی حالت نازک ہے جنہیں قریبی اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔یونان کے قومی خبر رساں ادارے اے مزید پڑھیں