چیئرمین سینیٹ  سے گورنر خیبر پختونخواہ کی ملاقات 

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی ترقی،عوامی فلاح وبہبود کےاقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نےصوبے کے ترقیاتی عمل کو مزیدتیز کرنے کے سلسلے میں رابطہ کاری کو مزید موثر بنانے کی ضرورت مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں سٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے کہ ہوٹل کے لیے زمین کی نشاندہی کردیں تاکہ اس پر کام شروع کیا جاسکے۔ لاہور اور مزید پڑھیں

سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا

  کراچی: سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ملزمان نے مقتولہ کا موبائل چھپایا اور شواہد مٹائے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو سی ویو سے سارا کی لاش ملنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے مقدمے کا عبوری چالان پیش کیا مزید پڑھیں

لتھوانیا: یوکرین ہارا تو علاقائی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی

لتھوانیا کے وزیر دفاع ‘ارویڈس آنوساوسکاس’ نے کہا ہے کہ یوکرین کا روس کے خلاف جنگ  جیتنا ضروری ہے بصورت دِیگر پورے علاقے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ آنوساوسکاس  نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد اتحادیوں نے دفاعی بجٹ میں اہم پیمانے پر مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا جہاز زلزلہ متاثرین کا امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ

کراچیزلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاک بحریہ کا جہاز ایک ہزار ٹن سے زائد سامان لے کر ترکیہ روانہ ہوگیا۔ ترکیہ اورشام کے زلزلہ متاثرین کے لیے این ڈی ایم اے اور افواج پاکستان کی کاوشیں جاری ہیں۔پاک بحریہ کے جہاز نصر پر ایک ہزار ٹن سے زائد سامان کراچی سے روانہ کر دیا مزید پڑھیں

فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ،فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فواد چوہدری کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 7رکنی مزید پڑھیں

ماریہ بی خواجہ سرا پر مبنی ڈرامے کے خلاف بیان پر شدید تنقید کی زد میں

کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کو خواجہ سرا کی کہانی پر مبنی ڈرامے کے خلاف بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا  ہے۔ حال ہی میں  نجی ٹی وی کے ڈرامے سر راہ کی ایک نئی قسط  نشر ہوئی جس میں منیب بٹ کو ایک انٹر سیکس مزید پڑھیں

روس: امریکہ یوکرین میں کیمیائی مادّوں کے ساتھ اشتعالی کاروائی کا ارادہ رکھتا ہے

روس نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین میں کیمیائی مادے استعمال کر کے اشتعالی کاروائیوں کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ روس مسلح افواج سے منسلک’  تابکاری، کیمیائی اور بیالوجک دفاعی فورسز ‘کے کمانڈر ایگور کیریلوف نے ماسکو میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے ایک با رسوخ امریکی سول سوسائٹی کے مزید پڑھیں

ہم جلد ہی زلزلہ متاثرین کے لیے مکانات کی تعمیر کے کام کا آغاز کررہے ہیں : مرات کورم

ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مرات کورم نے کہا کہ وہ زلزلہ زدہ علاقے میں صحیح زمین پر اور صحیح تکنیک کے ساتھ عمارتیں  تعمیر کروائیں گے۔ مرات کورم نے 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقے حطائے میں  ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی نے ہنرمند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے

 اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور جرمنی کی وفاقی ایمپلائمنٹ ایجنسی کے درمیان ہنر مند افرادی قوت کی نقل و حرکت کے لیے لیٹر آف انٹینٹ (LoI) پر آج دستخط کیے گئے۔ پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں