صومالیہ نے، امریکہ کی طرف سے بھیجا گیا، 61 ٹن اسلحہ اور ایمونیشن وصول کر لیا ہے۔ امریکہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ 61 ٹن اسلحہ اور ایمونیشن صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو پہنچ گیا ہے۔ اس اسلحے اور ایمونیشن کو دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف جدوجہد میں استعمال کیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ: PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا
شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "زلزلہ زدہ علاقے میں بلا تعطل امدادی کاموں میں مصروف ترک فوجی دہشت مزید پڑھیں
پی ایس ایل انٹرنیشنل میچز سے بھی مشکل لیگ ہے‘نسیم شاہ
لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل انٹرنیشنل میچز سے بھی مشکل لیگ ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کنڈیشنر بیٹنگ کیلئے ساز گار ہیں، باؤلرز مزید پڑھیں
سندھ کے دور دراز علاقوں سے کرکٹ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلیے ’ایس پی ایل‘ کا آغاز
کراچی: سندھ کے دور دراز کے دیہاتوں میں کرکٹ کے ٹیلینٹ کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل ) کا آغاز کردیا گیا۔ سندھ پریمیئر لیگ کی تقریب رونمائی سندھ اسیمبلی کے آڈیٹوریم میں منقعد ہوئی۔ جس میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس شرجیل انعام میمن ، وزیر بلدیات مزید پڑھیں
فلورملز ایسوسی ایشن کا کراچی کی تمام فلور ملز فوری طور پر بند کرنے کا اعلان
کراچی: فلورملز ایسوسی ایشن نے کراچی کی تمام فلور ملز فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین چوہدری عامر نے کہا کہ محکمہ خوراک وعدؤں کے برعکس ناقص اور کم مقدار میں گندم فراہم کررہی ہے، جھوٹے الزامات پر کراچی کی 4، اندرون سندھ کی 3 ملز کو سیل کیا گیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
جرمنی کی متعدد ریاستوں میں 3 مارچ کو بڑی ہڑتال کی وارننگ
جرمنی کی کچھ ریاستوں میں، سرکاری ملازمین 3 مارچ کو "بڑی ہڑتال کی وارننگ ” دیں گے۔ یونائیٹڈ سروس انڈسٹری یونین (Ver.di) کی اپیل کے بعد، عوامی زندگی کے بہت سے شعبوں میں، خاص طور پر نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا، ہیسن، بیڈن-ورٹمبرگ، سیکسنی، لوئر سیکسنی اور رائن لینڈ-پلاٹینیٹ کی ریاستوں میں، جیسے کنڈرگارٹن۔ میونسپل ہسپتال، کچرا مزید پڑھیں
یورپی یونین کمیشن نے یونین میں ڈرائیورزکے لیے ڈیجیٹل لائسنس کی تجویز پیش کردی
یورپی یونین کمیشن نے یونین کی حدود میں کار ڈرائیوروں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے ایک تجویز تیار کی ہے۔ ٹرانسپورٹیشن کی ذمہ دار کمشنر ایڈینا ویلان نے روڈ تحفظ سے متعلق یورپی یونین کمیشن کے ارکان کے اجلاس کے بعد تیار کردہ تجاویز کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن کی مزید پڑھیں
ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں مغربی ہوائیں داخل ہوگئیں
سکھر: ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں مغربی ہوائیں داخل ہوگئی ہیں اور منگل کی رات سے گردآلود ہوائوں کیساتھ موسم میں ٹھنڈ و موسم خوشگوار ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی مزید پڑھیں
ٹیک انڈسٹری میں روبوٹ بھی بے روزگار
No media source currently available
یوکرین کی جنگ کے سائے میں، نئی دہلی میں جی20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جا رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کانفرنس میں شرکت کا مقصد باہمی تعاون بڑھانا اور خوراک، توانائی ، صحت اور خواتین کی سیکیورٹی کو مزید پڑھیں