اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب بری

 اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا۔ گزشتہ ہفتے لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں اسلام مزید پڑھیں

ملکی تباہی کا ذمے دار صرف عمران خان ہے، مریم نواز، اسحاق ڈار

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی تباہی کا ذمے دار عمران خان کو قرار دیتے  ہوئے سابق وزیراعظم کےٹوئٹر بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں غربت بظاہر نظر نہیں آتی، جاوید اختر

ممبئی: بھارتی ڈرامہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے شہر لاہور کی سڑکوں پر بےگھر لوگ اور بھیک مانگنے والے نہیں دیکھے۔ جاوید اختر حال ہی میں ایک کانفرنس میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے گزشتہ ماہ لاہور میں منعقد ساتویں فیض فیسٹیول میں اپنے دورے اور پاکستان سے متعلق اپنے متنازع تبصرے مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ سشمیتاسین کو دل کا دورہ، اسٹنٹ ڈال دیا گیا

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتاسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ دل کی سرجری سے گزری ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ وہ بیماری سے صحت یاب ہورہی ہیں۔ 47 سالہ اداکارہ نے بتایا مزید پڑھیں

نامور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 51 برس گزر گئے

 لاہور: نامور غزل گو شاعر، صحافی اور مصنف ناصر کاظمی کی آج 51 ویں برسی منائی جارہی ہے، پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے صف اول کے شعرا میں لاکھڑا کیا، ناصر کے اظہار میں شدت اور کرختگی ہی نہیں بلکہ احساس کی ایک دھیمی جھلک دکھائی دی جو روح مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز پر حریم شاہ اور ان کے شوہر کا مؤقف سامنے آگیا

 اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔ حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک کی ہیں۔ مراکش میں مقیم ٹک ٹاکر نے مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کا گانا ’بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا نیا گانا ’بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کے نئے گانے کو شیئر کیا ہے جس میں پوجا ہیگدے، شہناز گِل اور پلک تیواری بھی موجود ہیں۔ گانے کے بول کمار نے لکھے ہیں، مزید پڑھیں

جی 20 وزارئے خارجہ کانفرنس  مشترکہ اعلامیہ جاری کیے بغیر ختم ہو گئی

ویب ڈیسک —  یوکرین کی جنگ پر مغربی ممالک اور روس کے درمیان گہرے اختلافات کے باعث مضبوط معیشتوں کے 20 ممالک کے گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا اور یہ کانفرنس کسی مشترکہ اعلان کے بغیر ہی ختم ہو گئی، کیونکہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں

یونان میں ٹرین حادثے میں ہلاک  والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی

یونان میں گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے میں ہلاک  والوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ یونان کے سرکاری ٹیلی ویژن ERT کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ شمال میں ٹیمپی کے علاقے میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کے تصادم کے نتیجے میں کچھ ویگنیں پٹری سے اتر گئیں اور مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوج کے حملے میں 4 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے ہیں

یوکرین کے شہر زاپوریژیا پر روسی فوج کے میزائل حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ا ور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین اٹارنی جنرل دفتر کے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق روسی فوج نے رات ڈیڑھ بجے کے لگ بھگ زاپوریژیا کی 5 منزلہ رہائشی عمارت پر ایس۔300 میزائل مزید پڑھیں