آئندہ ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے کا امکان ہے: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے پر دستخط ہونے کی امید ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے مخالف عناصر ملک کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہرسال یومِ پرچم منایا جائے گا، شاہی حکم

ریاض :سعودی عرب ہرسال 11 مارچ کوپرچم کا قومی دن منائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت کیا گیا ہے، 11مارچ 1937 کوکو پہلی مرتبہ قومی پرچم کادن منایا گیا تھاجب سابق سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز آل سعود نے مزید پڑھیں

لیبیا میں کشتی کے حادثے میں 7 پاکستانی جاں بحق

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحلی شہر بن غازی میں کشتی کے حادثے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ لیبیا میں پاکستان کا سفارت خانہ جاں بحق افراد کی شناخت کے عمل میں سہولت فراہم کر رہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت 7مارچ تک ملتوی 

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست  پر سماعت 7مارچ تک کے لیے ملتوی کردی سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی کی مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، لاہور قلندرز کی17رنز سے فتح

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دیدی، سرفراز الیون 149 رنز کا ہدف شاندار آغاز کے باوجود پورا کرنے میں ناکام ہوگئی۔ لاہور قلندرز کی ٹیم ابتداء سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور محض 50 رنز پر مزید پڑھیں

نیو کراچی میں ڈاکوؤں نے شہری کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے محروم کردیا

کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ڈاکوؤں نے شہری کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے نقد رقم سے محروم کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا سیکٹر الیون جی گودھرا بسم اللہ ہوٹل کے قریب 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ڈاکو یونس نامی شخص مزید پڑھیں

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود بلند ترین سطح 20 فیصد پر جا پہنچی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود میں 300 بیسس پوائنٹس کے اضافہ کے بعد شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی جو 1996 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ آج پاکستان کے مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اس ضمن میں سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کی تیا ریوں کا آغاز اگلے ہفتے بروز جمعرات سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی کے) میں 90 دنوں میں انتخابات کرانے کے حکم کے بعد، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) مزید پڑھیں

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ، زیرتعمیر پل کا پلرگرگیا

اسلام آباد:بہارہ کہو میں زیرتعمیر فلائی اوور کا پلرگرگیا، ایک ہی ہفتے میں اس زیر تعمیر منصوبے پر پیش آنے والا یہ دوسراواقعہ ہے،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق فلائی اوورکا پلرگرنے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں۔ واقعہ کے بعد چیئرمین سی مزید پڑھیں

پشاور میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا آغاز کر دیا گیا

 پشاور:میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا آغاز کر دیا گیا۔  ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر، ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ثانیہ صافی، اسسٹنٹ کمشنر راؤ ہاشم سمیت محکمہ شماریات، محکمہ تعلیم، محکمہ پولیس اور دیگر مزید پڑھیں