کارتک آیان کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھولیاں 3‘ کب ریلیز ہوگی؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھولیاں 3‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا۔ اکشے کمار کی مشہور ہارر کامیڈی فلم بھول بھولیاں کی سیکوئل بھول بھولیاں 2 کے بعد اب اس فرنچائز کی تیسری فلم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بھول بھولیاں 2 سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مزید پڑھیں

پاکستانی شارٹ فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی حاصل کر لی

کانز: پاکستانی مختصر فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عمر عادل کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی شارٹ فلم نور نے جنوری میں کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے آن لائن ایڈیشن میں ’صحت پر مبنی بہترین فلم‘ کی کیٹیگری میں ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

اداکار بنو گے یا کرکٹر؟ لوگ سیف کے گال کھینچ کر پوچھتے تھے، شرمیلا ٹیگور

ممبئی: بالی وُڈ کی اداکارہ اور سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور کا کہنا ہے کہ جب سیف چھوٹے تھے تو سب ان کے گال کھینچ کر پوچھتے تھے کہ وہ بڑے ہوکر  والد کی طرح کرکٹر بنے گا یا ماں  کی طرح اداکار۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق  شرمیلا ٹیگور کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

گھر کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، شاہ رُخ خان کے بنگلے میں دو نامعلوم افراد گُھس آئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کے گھر میں دو نامعلوم افراد نے دیوار پھیلانگ کر گھسنے کی کوشش کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے شاہ رُخ خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 2 نامعلوم نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب مزید پڑھیں

امریکہ: ہم ایران کو ہرگز جوہری اسلحے کا مالک نہیں بننے دیں گے

امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ "امریکہ ،ایران کو جوہری اسلحہ بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا”۔ نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں ایران کی جوہری کاروائیوں کے بارے میں  بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ سے متعلق سوالات کے جواب دئیے ہیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

سمندری طوفان فریڈی میں کم از کم 14 افراد جان بحق

افریقہ کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان فریڈی میں کم از کم 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اقوام متحدہ  کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشیں لانے والے سمندری طوفان کے باعث مڈغاسکر اور موزمبیق میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ مڈغاسکر میں تقریباً 226 مزید پڑھیں

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، سپر اسٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی

لندن:برطانیہ میں پھل اور سبزیوں کی شدید قلت کے باعث عوام ایک شاپنگ اسٹور سے دوسرے مال دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین سرکاری دورے پر لندن پہنچیں تو پھل اور سبزیوں کی قلت سے پریشان عوام نے سوشل میڈیا پر طنزا کہا مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی چار کروڑ سے زیادہ ہے، فاروق ستار کا دعویٰ

  کراچی: ‎متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کی آبادی 4 کروڑ سے زیادہ ہے۔ بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروق ستار نے کہا کہ افسوس ہے کہ سیاست اور انتخاب کےلیے ساری جماعتیں سرگرم ہوتی ہیں لیکن مردم شماری مزید پڑھیں

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعے میں تاجر جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے  ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مبینہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں شہری جاں بحق ہوگیا، چند روز میں دوسرے واقعہ نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شہر میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے اقدامات اور اسنیپ چیکنگ کے باوجود کشمیر روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں نامعلوم ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر لاپتہ

فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر جس میں ایک مریض اور ایک نرس سمیت پانچ افراد سوار تھے، لاپتہ ہوگیا ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس میں پائلٹ، مریض، دو ساتھی اور ایک نرس موجود تھی، پلوان کے ایک اسپتال میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا، جس کی مزید پڑھیں