اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نتان یاہو کی حکومت کی عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے والی تجاویز اور پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے مغربی القدس میں احتجاج کیا ہے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہونے والے مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت اور نتان یاہو کے مزید پڑھیں
زمرہ:
چینی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ فنانسنگ کی منظوری دیدی، پہلی قسط پاکستان کو موصول
اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی 50 کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد مارا گیا
وانا: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں دہشت گردوں کے خلاف مزید پڑھیں
کراچی میں چھٹے 3 روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز
کراچی: آرٹس کونسل کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ چھٹے سندھ لٹریچر فیسٹیول کا رنگا رنگ افتتاح کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسٹیول کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا اور افتتاحی تقریب میں محمد احمد شاہ ، صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی مزید پڑھیں
اشنا شاہ کے ولیمہ کی تقریب، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
سڈنی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین کی تقریب ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہیں مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ ولیمہ کی تقریب جمعہ کے روز آسٹریلیا میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ اشنا شاہ کے نکاح والی تصاویر پر تنازعہ پیدا مزید پڑھیں
لیتھیئم کے ذخائر دریافت؛ کیا بھارت بیٹری کی تیاری میں خود کفیل ہوجائے گا؟
No media source currently available
جنوبی کوریا سے خریدے گئے ٹینکوں کی تیاری پولینڈ میں ہوگی:ماریس بلاسزاک
پولش وزیر دفاع ماریس بلاسزاک نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنوبی کوریا سے خریدے گئے کے ٹو بلیک پینتھر ٹینکوں کوملک میں تیار کرے گا جس سے روزگار بھِی بڑھے گا۔ پوزنان میں واقع فوجی موٹر ساز کارخانے کے دورے کے دوران بلاسزاک نے بتایا کہ بلیک پینتھر کے ٹو ٹینکوں کی مرمت اور مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری کو کانگریس کے چھاپے سے متعلق مقدمات میں استثنیٰ نہیں ملنی چاہیے
امریکہ کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری کو کانگریس کے چھاپے سے متعلق مقدمات میں استثنیٰ کا استحقاق حاصل نہیں ہونا چاہیے۔ کورٹ آف اپیل کو اپنی بریفنگ میں، وزارت کی استدلال ہے کہ ٹرمپ کو اپنے استثنیٰ کی ڈھال کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے چھاپے مزید پڑھیں
یو این ڈی پی کا خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ورکشاپ کا انعقاد
یو این ڈی پی نے خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیرز پربننے والی جھیل پھٹنے کے بعد سیلابی صورتحال پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے حوالے سے صحافیوں کے لیے سہ روزہ تربیت کا انعقاد کیا۔ سہ روزہ تربیت کا اہتمام UNDP کے GLOF-II پروجیکٹ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ گرین کلائمٹ فنڈ کے تعاون مزید پڑھیں
پنجاب میں انتخابات کیلئے تاریخیں تجویز، صدرمملکت نے منظوری دیدی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں،صدر مملکت نے پنجاب میں الیکشن کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کے بعد 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کی مزید پڑھیں