بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا پھوڑا صاف کردیا گیا،مزید علاج کی ضرورت نہیں:ڈاکٹر

ّواشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا ایک پھوڑا ہٹا دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاس کے معالج کیون او کونر نے ایک میمو میں لکھا ہے کہ پچھلے مہینے ایک فوجی ہسپتال میں بائیڈن کی صحت کی تشخیص کے دوران کینسر کا باعث بننے والے اس ٹشو مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث

برسلز:  پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار ایک بار پھربے نقاب ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب کی نئی رپورٹ جسے بیڈ سورس کا نام دیا گیا کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

طاقت، تشدد سے حالات خراب کرنیوالے بلوچستان کے خیر خواہ نہیں، مولانا عبدالحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ طاقت ،تشدد، جھوٹے بیانات ،جھوٹے مقدمات سے بلوچستان کے حالات خراب کرنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کوبے بنیاد جھوٹے مقدمات میں قید کرنا مظلوم عوام کی آوازکو بند کرنا ہے۔ ظلم جبر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز نے رضاکارانہ اپنے و اہلخانہ کے اثاثے ظاہر کردیے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے جس کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 مزید پڑھیں

صنم سعید اور محب مرزا نے شادی کی تصدیق کردی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستارے صنم سعید اور محب مرزا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کی خبر کی تصدیق نجی ٹی وی چینل میں فہد مصطفیٰ کے شو میں کی۔ فہد مصطفیٰ نے جوڑے سے کہا کہ اگر انہیں شادی کی مبارکباد دی جائے تو انہیں اعتراض تو نہیں مزید پڑھیں

درسگاہیں بڑھ رہی ہیں اور جہالت بھی پھیل رہی ہے، افتخار عارف

  کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں جاری تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز کے پروگرام “عوامی دانش کی روایت” میں خطاب کرتے ہوئے ملک کے معروف دانشوروں نے کہا کہ ملک میں یونیورسٹیوں میں اضافہ کے ساتھ جہالت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ یونیورسٹیوں سے دانشور نکلنا مزید پڑھیں

ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا کی ایک نیوز سائٹ کی طرف سے سامنے آیا ہے جبکہ ہریتھک اور صبا کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ہریتھک روشن مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کوشکست دیدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے ایک اور فتح اپنے نام کرلی، ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر اپنی ٹاپ پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا، رضوان الیون 181 رنز ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔ لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے اور اہلخانہ کے اثاثے ظاہر کردیے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے جس کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 مزید پڑھیں

ہم ترکیہ کو قدرتی آفات کے برخلاف موثر ترین مملکت کا درجہ دلائیں گے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  اس عزم کا اظہا رکیا ہے کہ ہم ترکیہ کو دنیا  بھر میں آفات کے برخلاف سب سے زیادہ تیاری کرنے والے اور آفات کے بعد تیز ترین طریقے سے موثر اقدامات اٹھا سکنے والی مملکت کی حیثیت دلا کر رہیں گے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں ترکیہ قومی  رسک  مزید پڑھیں