برطانوی شاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ 26 تا31 اپنے پہلے بیرون ملک کا دوروں پر فرانس اور جرمنی جائیں گے۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ چارلس اور ان کی اہلیہ 26 مارچ کو شروع ہوتے ہوئے چھ روز تک جاری رہنے والے دورے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
پی آئی اے نے حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد:قومی ائیرلائن پی آئی اے نے رواں سال حج کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ساوتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے 1180 ڈالر تک ہوگا جب کہ نارتھ ریجن کے لیے 910 ڈالر سیلیکر 1220 ڈالرکرایہ مزید پڑھیں
پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی بالخصوص دو طرفہ تجارتی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شہباز شریف
لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی مفاد پر مشتمل بالخصوص دو طرفہ تجارتی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔امریکہ سے دو طرفہ کثیر الجہتی تجارتی تعلقات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ، زراعت اور صنعت کے شعبوں میں تعاون کو مزید بہتر بنانا حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل مزید پڑھیں
جمائما گولڈاسمتھ نے پاکستانیوں کیلئے ’خصوصی پیغام‘ جاری کر دیا
لندن: ہالی ووڈ پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانیوں کیلئے جمائما نے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ’?What’s Love Got To Do With It‘ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔ جمائما نے لکھا کہ ’پاکستانیو! جائیں اور مزید پڑھیں
امریکی اداکار ٹام سائزمور دماغی مرض کے باعث چل بسے
نیویارک: ہالی ووڈ فلموں سیونگ پرائیویٹ ریان اور بلیک ہاک ڈاؤن میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائزمور کو 18 فروری کو دماغی انیوریزم (ایک دماغی مرض) میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ مزید پڑھیں
پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ ’ویمن آف دی ایئر‘ قرار
نیویارک: پاکستان کی خاتون ماحولیاتی ایکٹیوسٹ عائشہ صدیقہ کو ٹائم میگزین نے 2023 کی ’ویمن آف دی ایئر‘ قرار دیا ہے۔ ٹائم میگزین کے مطابق عائشہ صدیقہ نے سیلاب اور دیگر ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے تباہ کن اثرات پر احتجاج کیلئے اپنے جذبات کو شاعری کی شکل میں بیان کیا ہے۔ عائشہ صدیقہ کا کہنا مزید پڑھیں
امریکہ کا یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن یوکرین کو 40 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ جمعے کو جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ نئے امدادی پیکج میں امریکہ کی طرف سے پہلے سے فراہم کردہ ہمارس راکٹ لانچر اور مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر لاہور، اسلام آباد کا ’عورت مارچ‘ کی اجازت دینے سے انکار
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے سیکیورٹی خدشات، خواتین کے حقوق سے متعلق ’متنازع‘ پلے کارڈز اور بینرز اور جماعت اسلامی کے ’حیا مارچ‘ کے اراکین سے تصادم کے خدشات کے پیشِ نظر عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ سول سوسائٹی، خواتین کی نمائندہ مختلف این جی اوزاورٹرانس جینڈرکمیونٹی نے خواتین کے عالمی مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کے مناظر نشر کرنے پر پابندی ہوگی،سعودی وزیر
ریاض:سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں عطیات جمع کرنے پر پابندی ہو گی۔ سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی ڈاکٹرعبداللطیف آل شیخ نے رمضان کے استقبال کے لئے تمام مساجد میں ضروری انتظامات کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ہم نیٹو اتحاد کو مزید مضبوط اور قابل بنا رہے ہیں، امریکہ
واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو )کے اتحادیوں کے طور پر ہم اتحاد کو مزید مضبوط اور قابل بنا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے جرمن چانسلر اولاف شولز نے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں مزید پڑھیں