کسی ملک کا مستقبل کیا ہوسکتا ہے جب بدمعاشوں کو حکمران بنا دیا جائے،عمران خان

لاہور:سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو اس پر حکمران بنا دیا جائے؟۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو نیب مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی جانب سے عامر کے ضرورت سے زیادہ جارحانہ رویے کا دفاع

لاہور:وسیم اکرم نے میدان کے اندر اور باہر محمد عامر کے ضرورت سے زیادہ جارحانہ رویے کا دفاع کیا ہے۔  کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو ٹیل اینڈرز جیسی اہمیت دینے کی بات کہی تھی، اس کے بعد وہ میدان میں بھی وکٹ حاصل کرنے پر بیٹرز مزید پڑھیں

بھارت کے تیارکردہ کھانسی کے شربت سے بچوں کی ہلاکت ، کمپنی کے 3 ملازمین گرفتار

نئی دہلی:بھارتی دوا ساز کمپنی کے کھانسی کا شربت پینے سے بچوں کی اموات کے معاملے میں کمپنی کے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش اسٹیٹ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوا کے 36 میں سے 26 نمونوں میں زہریلے مادے پائے گئے، جس پر کارروائی مزید پڑھیں

پاکستان میں 30  اپریل بروز اتوار کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کا اعلان

صدرِ پاکستان  عارف علوی نے 30  اپریل بروز اتوار کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر علوی کو مراسلہ ارسال کیا ،انتخابات کے انعقاد کیلئے 30 اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔ علوی  نے اس  سے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ چاوش اولو کی زلزلہ زدگان سے خیموں میں ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  کا کہنا ہے کہ ریاست و قوم  باہمی تعاون کے ساتھ زلزلے کے زخموں کو مندمل  کریں گے۔ میولود چاوش اولو نے دیارِ بکر میں  خیمہ سٹی  کا دورہ کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کی پرسان حالت دریافت کی۔ چاوش اولو نے کہا کہ شہریوں کو درکار ہر طرح کا کام مزید پڑھیں

معیشت 90روز میں عام انتخابات کی متحمل نہیں ، شاہد خاقان

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت 90روز میں عام انتخابات کروانے کی متحمل نہیں ،مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب میں انتخابات اسمبلی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی اشیا مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:پاکستان بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کھانے پینے کی اشیا پر اثر انداز ہونے لگا ہے، یوٹیلیٹی aسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

پنجاب، پختونخوا الیکشن: پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کے روز شیڈول جاری کرنے کا قوی امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا دورہ امریکہ، دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی تائید

  امریکی صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے روس۔ یوکرین جنگ کے دائرہ کار میں یوکرین کی امداد و تعاون پر  غور کیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری  کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے جرمن چانسلر نے  بائیڈن کے ہمراہ  روس۔ یوکرین  جنگ  اور مزید پڑھیں

‘اسٹارز کو عزت دینا سیکھیں, ‘ سمیع خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ساتھی اداکار ناراض

کراچی —  پاکستان سپر لیگ 8 کا میلہ اس وقت زورو شور سے جاری ہے جس کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی چینل ایسے ٹاک شو نشر کررہے ہیں جس میں شوبز ستاروں کو بلا کر ان سے کرکٹ کے ساتھ ساتھ مزاحیہ سوالات بھی کیے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹاک شو ‘دی مزید پڑھیں