ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکارہ سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز ’ہیرا پھیری 3‘ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔ اداکار نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ وہ اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی کے ساتھ کام کریں گے۔ ’ہیرا پھیری‘ سیریز کے تیسرے مزید پڑھیں
زمرہ:
یوکرین کی مدد جاری رکھِیں گے،روس ہزیمت کا شکار ہے :شولز
جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کی اقتصادی و انسانی کے علاوہ اسلحے کی امداد جاری رکھیں گے۔ شولز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران روس۔یوکرین جنگ کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔ چانسلر نے کہا کہ روس کو یوکرین میں خلاف توقع ہزیمت کا شکار ہونا پڑا ہے،روسی صدر مزید پڑھیں
بلوچستان میں کانسٹیبلری ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 9 اہلکار جاں بحق، 13 زخمی
بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ بلوچستان کے علاقے بولان میں کنبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے نزدیک ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوئے۔ ضلع کچھی میں بولان کے علاقے ڈاڈر مزید پڑھیں
بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید
بولان: میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتی واردات؛ دکاندار نے مزاحمت کرکے 24 لاکھ روپے لٹنے سے بچالیے
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں دکان دار نے ڈاکوؤں کیخلاف مزاحمت کرکے 24 لاکھ روپے لٹنے سے بچا لیے۔ پولیس حکام کے مطابق منگھوپیر نیا ناظم آباد کے قریب دکان دار 24 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار2 ڈاکو اس کے پیچھے لگ گئے۔ ڈاکوؤں نے نیا مزید پڑھیں
بتایا جائے کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباؤ میں ہیں؟ رضاربانی
اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ اور موجودہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو کہ قومی مفادات کے خلاف ہو، بتایا جائے کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباؤ میں ہیں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنے پر آئی ایم ایف مزید پڑھیں
بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 15 زخمی
سبی :بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور مزید پڑھیں
عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام خط میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو درپیش خطرات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ عمران خان نے خط میں چیف جسٹس آف مزید پڑھیں
ایران: زہریلی ہوا میں سانس لینے کے باعث سینکڑوں طالبات ہسپتال پہنچ گئیں
ایران کے شہر ارومیہ میں لڑکیوں کے یونیورسٹی ہاسٹل میں زہریلی ہوا میں سانس لینے کی وجہ سے سینکڑوں طالبات بیمار پڑ گئی ہیں۔ ارومیہ کی البرز شاہراہ پر واقع اور 450 طالبات پر مشتمل ہاسٹل میں متعدد طالبات رات کے وقت، تاحال نامعلوم اجزاء کی حامل، گیس کی وجہ سے بیمار پڑ گئی ہیں۔ براستہ مزید پڑھیں
سیلاب سے فصلیں تباہ؛ کھجور کی تجارت بحران سے دوچار
کراچی: سیلاب کے باعث مقامی فصل برباد ہونے اور ڈالر کی عدم دستیابی کی وجہ سے درآمدات میں مشکلات نے کھجور کی تجارت کو بحرانی کیفیت سے دوچار کردیا ہے۔ کراچی کے مرکزی کھجور بازار لی مارکیٹ کی کھجور مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق رواں سیزن بدترین صورتحال کا سامنا ہے مقامی سطح پر خیرپور مزید پڑھیں