لاہور: وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جب کھچڑی پکا رہے تھے مزید پڑھیں
زمرہ:
اجے دیوگن اور تبو کی ایکشن تھرلر فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ پر دہائیوں سے راج کرنے والے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے والی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس پراجیکٹ کو اجے دیوگن نے ہی پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیا ہے جبکہ وہ اس فلم میں تبو کے مدِمقابل نظر آئیں گے ساتھ ہی بالی ووڈ مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران بچھو نے کاٹ لیا تھا موت کے منہ سے واپس آئی ہوں، مائرہ خان
کراچی: اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ 2 مرتبہ خطرناک حادثوں کا شکار ہو کر موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ مائرہ خان ساتھی اداکار نعیم حق کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹی وی کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ذاتی زندگی سمیت شوبز مزید پڑھیں
ٹوکیو میراتھن میں پاکستانی ایتھلیٹس چھا گئے
ٹوکیو:ٹوکیو میراتھن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سلمان خان اور حامد بٹ نے میراتھن مقابلوں کا اہم ترین اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق 5مارچ کو ہونے والے ٹوکیو میراتھن میں حامد اور سلمان سمیت پاکستان کے 11باصلاحیت ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوکیو میراتھن مکمل کی،ان میں 5خواتین بھی شامل مزید پڑھیں
سیاسی لوگوں سے بات ہوسکتی ہے مگر عمران خان سے نہیں، آصف زرداری
وہاڑی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید رہ جاتا تو مزید ادارے بیچ دیتا، سیاسی لوگوں سے بات ہوسکتی ہے مگر عمران خان سے نہیں کیوں کہ وہ خود کہتا ہے کہ یوٹرن غلط نہیں۔ وہاڑی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمیں معلوم مزید پڑھیں
سندھ کے اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پر پابندی عائد
کراچی: سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پر پابندی عائد کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی اسکولوں کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح کے نوٹیفکیشن کے مطابق چند روز قبل ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا جب ایک پرائیویٹ اسکول کے پانچویں کلاس کے طالبعلم کی لمکا مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے یورپی یونین کے اصولوں کو اپنانے کو قبول کر لیا
یورپی یونین نے اطلاع دی ہے کہ موبائل میسجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ اپنی سروس کی شرائط میں تبدیلیوں کے بارے میں زیادہ شفاف ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے اعلان کیا کہ رکن ریاستی صارفین کے اداروں اور واٹس ایپ کے درمیان بات چیت کے بعد، ایپلی کیشن نے کنٹریکٹ مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبات کو ایک بار پھر جامعات میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست میں یہ کہتے ہوئے لگائی تھی کہ وزارت اعلیٰ تعلیم جامعات میں ماحول کو مزید پڑھیں
سیاسی لوگوں سے بات ہو سکتی ہے، عمران خان سے نہیں، آصف زرداری
وہاڑی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں اور سیاسی لوگوں سے بات ہو سکتی ہے لیکن عمران خان سے نہیں، ہم پی ڈی ایم کا نہیں بلکہ حکومت کا حصہ ہیں، جس پوری قوم کو ٹھیک کرنا اور سنبھالنا ہے۔ آصف زرداری نے کہاکہ ملٹری مائنڈ سیٹ مزید پڑھیں
پختونخوا انتخابات: گورنر نے مشاورت کیلیے الیکشن کمیشن کو بلالیا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ دینے کے بجائے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ وہ مشاورت کے بعد تاریخ دیں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں