کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ فیروز خان نے بھارتی اداکار کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے حالاں کہ نواز الدین کو اس اہلیہ کی طرف سے ریپ الزامات کا سامنا ہے۔ پاکستانی اداکار نے ٹویٹر پر نوازالدین صدیقی کی ایک ٹویٹ کو ری مزید پڑھیں
زمرہ:
آئیوری کوسٹ: ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران اتنقال کر گئے
آئیوری کوسٹ کے فرسٹ لیگ کلب ریسنگ کلب ڈی ابیجان میں کھیلنے والے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران وفات پا گئے۔ 21 سالہ فٹ بالر کی سول فٹ بال کلب کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو کہ اسپتال لے جاتےہوئے دم توڑ گئے۔ بتایا گیا ہےکہ فٹ بالر کا انتقال مزید پڑھیں
ایران نے آواز سے 8 گنا تیز رفتار اور 1500 کلومیٹر مسافت کا حامل بنیلسٹک میزائل تیار کرلیا
ایران نے دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8 گنا زیادہ تیز رفتار ہاِپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی چیف آف دی اسٹاف جنرل محمد باقری نے تہران میں ایک تقریب کے دوران اس بات کا اعلان کیا ۔ مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے کا امکان ہے: صحافی عادل شاہ زیب
سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) ثاقب نثار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کرتے ہوئے تکبر سے کہا ہے کہ کیا میں عقل اور صلاحیت کے لحاظ سے عمران خان سے کمتر ہوں کیا جو اس مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
گوجرانوالہ : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حاضری سے استثنی کی درخواست دی تھی، عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ مزید پڑھیں
جو سہولت عمران خان کو میسر ہے وہ عدالت میں کسی کو میسر نہیں،محسن شاہنواز رانجھا
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ جو سہولت عدالتی نظام میں عمران کو میسر ہے وہ سب سائلین کو ملنی چاہیے، یہ عدالت بنی گالہ ہی منتقل کر دیتے ہیں ان کی مرضی سے کیس چلا لیتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے. گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا کیخلاف تھانہ انڈسٹری ایریا گجرات کے مقدمے کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پیش نہ ہوئے۔ ان کے وکلا نے حاضری کی معافی کی درخواست دائر کرتے مزید پڑھیں
پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت پنجاب میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم مزید پڑھیں
بلغاریہ کورونا ویکسین کی 28 لاکھ خوراکیں تلف کر دے گا
بلغاریہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی 28 لاکھ خوراکیں تلف کر دی جائیں گی۔ بلغاریہ وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلب نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین کے ذخیرے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ویکسین اسٹاک کی معیاد پوری ہونے کے قریب ہے جس کی وجہ سے اسے تلف کرنا ناگزیر ہو گیا مزید پڑھیں
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج
سابق وزیراعظم عمران خان کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر اور مزید پڑھیں