عمران خان نے مجھ پر جو اعتماد کیا اس پر انکا شکر گزار ہوں، چوہدری پرویز الہی

لاہور:سابق وزیراعلی پنجاب اور حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی ) میں شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہی کو پارٹی صدر مقررکردیا گیا ہے،  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پرویزالہی سے ان کی رہائشگاہ مزید پڑھیں

یونان پولیس، 20 لاکھ یورو سے زائد کرنسی اور قیمتی اشیاء چُرا چُکی ہے

اسپین کے معروف روزنامے الپائس نے کہا ہے کہ یونان کی پولیس 2017 سے 2022 کے دوران ترکیہ  واپس دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں سے 20 لاکھ یورو سے زائد مالیت کی کرنسی اور قیمتی اشیاء چوری کر چُکی ہے۔ اخبار نے یونان کی نیوز سائٹ سولومون کے تعاون سے کی گئی تحقیق میں مزید پڑھیں

 اس سال شاہین آفریدی قلندرزکو ایک اور ٹرافی جتوائیں گے،سیم بلنگز

اسلام آباد:لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز نے  کپتان شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں  اس بار بھی قلندرز کے  پی ایس ایل ٹرافی اٹھانے  کیلئے امید ظاہر کردی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز  نینجی ٹی وی  سے گفتگو میں کہا کہ شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

ترک صدر کی سیر الیون کے صدر سے انقرہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے سیرالیون کے صدر جولیس مادا بائیو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہوئی۔ ملاقات میں سربراہان مملکت نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے اور دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔

‘ثاقب نثار، فیض حمید ایک ہی واٹس ایپ گروپ میں تھے، یہیں فیصلے ہوتے تھے’

سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار، سابق سربراہ ISI جنرل (ر) فیض حمید اور چند دیگر ججز ایک واٹس ایپ گروپ میں تھے اور یہیں یہ فیصلے کیے جاتے تھے کہ کس کو سزا دینی ہے، کون سا کیس اٹھانا ہے، کس کو ریلیف دینا ہے اور کس کے خلاف کیا کارروائی کرنی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

آئین پاکستان سے انحراف کی وجہ سے ملک بحرانوں کا شکار ہے،جماعت اسلامی

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے پالیسی ساز ادارہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس منعقدہ 3تا5مارچ 2023ء میں ارکان شوریٰ کی طرف سے ملک کے آئینی ، سیاسی ، اقتصادی ، نظریاتی وتہذیبی اورسماجی بحرانوں پر تفصیلی بحث و تمحیص کی گئی۔ اجلاس کی رائے میں آئین پاکستان، قیام پاکستان کے مقاصد اور قرآن و سنت کے مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنانے والوں کی مشکلات میں اضافہ، موبائل پیغامات کا سلسلہ معطل

  کراچی: پاسپورٹ درخواست گذار دہری مشکل کا شکار ہوگئے، تاخیر کے بعد پاسپورٹ کی تجدید کے مختلف مراحل سے متعلق ملنے والے پیغامات کا سلسلہ بھی معطل ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار کے موبائل فون پر دو پیغامات بذریعہ ٹیکسٹ میسج روانہ کیے جاتے تھے، پہلا ٹیکسٹ میسج پاسپورٹ جمع ہونے پر مبنی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کو 13 مارچ کو پیشی کا حکم، وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سماعتوں سے مسلسل غیر حاضری پر توشہ خانہ ریفرنس میں مقامی عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو منسوخ کرنے کی درخواست پر انہیں پیشی کی مہلت دیتے ہوئے 13 مارچ کو سیشن عدالت میں پیش ہونے کا مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا انعقاد 28 نومبر سے 9 دسمبر 2023 تک ہوگا

 ابوظہبی:ٹی 10نے اپنی 7 ویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل 28نومبر سے ہفتہ 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ابوظبی میں اس کا مسلسل 5 واں سیزن ہوگا۔  گزشتہ سیزن کی فاتح دکن گلیڈی ایٹر تھی۔ ابوظبی کرکٹ اینڈ سپورٹس حب کے سی مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ کے گلے کی ہڈی بن گئی

لاہور:ر واں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈمتعدد ڈیڈ لائنز گزرنے کے باوجود تاحال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو ٹیکس چھوٹ کے ساتھ ٹیموں، میڈیا اور فینز کے لیے ویزے جاری کرنے کی دستاویزات جمع کروانے مزید پڑھیں