عثمانیلی کوئنس ڈیلائٹ، جس کا نام ترکیہ کے مارمار علاقے کے بلیجیک شہر کے قصبے عثمان ایلی کے نام پر رکھا گیا ہے، کو بلیجک ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر 2021 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ ترکیہ کی لذت کی پیداوار کے لیے، ہر سال مزید پڑھیں
زمرہ:
رانا ثنااللہ نے فیض حمید کیخلاف انکوائری کی تصدیق کر دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف تحقیقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیض حمیدکے خلاف تحقیقاتی ادارے انکوائری کر رہے ہیں۔ کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائےگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
عوامی احتجاجی دھرنا 10مارچ کو ہوگا، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن بلو چ کی رہائی ،مقدمات ختم کرنے اور بلوچستان کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جدوجہد کر رہی ہے، 10مارچ عوامی احتجاجی دھرنا عوامی حقوق کے حصول ،بجر کے خلاف خاتمے کا آغازہوگا۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا مزید پڑھیں
ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے دین کو نقصان پہنچایا، مولانا عطا الرحمن
پشاور:جے یو آئی خیبرپختونخوا کے امیر مولانا عطا الرحمن نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے سب سے زیادہ دین اسلام کو نقصان پہنچایا، ریاست مدینہ کے نام پر ملک کو لوٹا گیا ہے۔ مولانا عطا الرحمن نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی محنت نے پی ٹی آئی کو سیاسی مزید پڑھیں
حمزہ رومان اورابوبکر طلحہ انٹرنیشنل ٹینس ایونٹس کیلئے منتخب
اسلام آباد:انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف )نے پاکستانی 14اور انڈر14پلیئرز حمزہ رومان اور ابوبکر طلحہ کو آئی ٹی ایف/اے ٹی ایف اینڈ جنوبی ایشیا/جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا کی ٹیم کے لئے منتخب کر لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کا انتخاب آئی ٹی ایف / اے ٹی ایف ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ برائے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پولیس ایکشن کے بعد لاہور میں ریلی منسوخ کردی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ کے پیش نظر لاہور میں شیڈول ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تشدد اور حکومتی اقدامات کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک کارکن جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے پیش قدمی کرنے والے متعدد کارکنان کو گرفتار بھی کرلیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
یمن میں جامع سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،محمد بن سلمان
ریاض:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ یمن میں جامع سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ،محمد بن سلمان نے یمن کی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی اور اراکین سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
شہباز شریف نے قوم کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا،چودھری پرویز الٰہی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی نام نہاد گڈ گورننس اور اسحاق ڈار کی جادو گری کا پول کھل چکا، ملکی معیشت کو سنبھالنا اس نااہل ٹولے کے بس کی بات نہیں، انشا اللہ عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تو ہی معیشت کا پہیہ صحیح مزید پڑھیں
گھر والوں کے پاس پیسے نہیں تھے اس لئے اداکارہ بنی، رانی مکھرجی
ممبئی: بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ ان کے والدین کے حالات اچھے نہیں تھے اس لئے انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ رانی مکھرجی نے انٹرویو میں انکشا ف کیا کہ وہ اداکاری کو لے کر اتنی شوقین نہیں تھیں تاہم ان کے حالات اچھے نہیں مزید پڑھیں