شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع  کے مطابق، دہشتگرد جہاں بھی ہوں ہمارا ہدف بنیں گے، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہماری  مسلح فوج نے ہلاک کر ڈالا ہے،ہماری فوج مزید پڑھیں

قطر، شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا

 دوحا:قطر میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن  الثانی کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی کا استعفی قبول کرتے ہوئے اپنے بھائی شیخ خلیفہ بن حمد اخلیفہ الثانی کو وزیر مزید پڑھیں

سویڈن کے وزیر اعظم کا دہشت گرد تنظیموں کی مالی سرگرمیوں کو سنجیدہ نہ لینے کا اعتراف

 اسٹاک ہوم:سویڈن کے وزیراعظم الف کرسٹرسن نے دہشت گرد تنظیموں کی مالی سرگرمیوں کو سنجیدہ  نہ لینے کا اعتراف کیا ہے۔  دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینزسٹولٹن برگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس  کے دوران انہوں نے کہاکہ سویڈن نے  ابتدا میں  ملک میں دہشت گرد تنظیموں کی مالی سرگرمیوں کو اتنی مزید پڑھیں

لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان پر مقدمہ ڈی ایس پی رائیونڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مسلح افراد سمیت تین، چار سو افراد پر مشتمل جتھے نے ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ستیش کوشک انتقال کرگئے

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ موقع پر مزید پڑھیں

عامر لیاقت ویڈیوز کیس; دانیہ شاہ کی بریت کی درخواست واپس لینے پر خارج

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی بریت کی درخواست وکیل صفائی کی جانب سے واپس لینے پر خارج کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر مزید پڑھیں

آج کل کے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے باآسانی شہرت مل جاتی ہے، کرشمہ کپور

ممبئی: بھارت کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے وقت میں شہرت حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل کے نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے بےحد آسانی سے شہرت مزید پڑھیں

گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کے روز کانگریس کی عمارت کے سامنے گوانتامو بے ، کیوبا کے حراستی مرکز میں بند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ گوانتانامو قید خانہ بند کیا جائے اورقیدیوں کو رہا کیا جائے ۔ منتظمین کے مزید پڑھیں

عالمی یومِ نسواں کے حوالے سے صدرِ ترکیہ کی خاتون اول کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ  ایردوان نے تمام تر  ناممکنات کے باوجود مستقبل کی تعمیر اور پیداوار ی  کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی تمام  تر خواتین کو  عالمی یوم  نسواں کی مبارکباد دی  ہے۔ امینہ ایردوان  نے 8 مارچ   خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے سوشل مزید پڑھیں

لیبیا خوراک میلے میں ترک فرموں کی شرکت 44 فیصد

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اس سال چوتھی دفعہ منعقدہ "لیبیا خوراک میلے” میں ترکیہ سے 40 سے زائد فرمیں شریک ہیں۔ لیبیا قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے اتوار کے روز  میلے کا افتتاح کیا۔ میلے میں 200 کے لگ بھگ مقامی و غیر ملکی فرموں نے اسٹال لگائے ہیں۔ طرابلس مزید پڑھیں