ویب ڈیسک — ہالی ووڈ اس اتوار کو لوگوں کی توجہ کا مرکز ہو گا جہاں اکیڈیمی ایوارڈ یا آسکرز کی تقریب کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس تقریب میں فلم سازی کے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کے لیے اعزازات دئے جائیں گے۔اس تقریب کے لیے ریڈ کارپٹ بچھا دیے گئے ہیں اور اداکار، مزید پڑھیں
زمرہ:
انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ حکام کو بریفنگ کیلیے طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے وزارت داخلہ اور خزانہ کو آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بریفنگ کے لیے طلب کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں وزارتوں کے سیکریٹری کل الیکشن کمیشن کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی، وزارت خزانہ سے الیکشن کے انعقاد کے لئے فنڈز مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت آج (جمعرات کو) ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس عابد شیخ سماعت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ: عمران مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع ایک فوجی واچ ٹاور کو توپ کے گولے سے تباہ کر دیا
اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع ایک فوجی واچ ٹاور کو توپ کے گولے سے نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج کی فوجی گاڑیاں غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس شہر کے مشرقی حصے میں فلسطینیوں کی ایک اراضی میں داخل ہو مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں عمرے کیلیے اجازت نامے کا اجرا کھول دیا گیا
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے نسک ایپلی کیشن کے ذریعے باضابطہ طور پر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کرنے کا اجازت نامہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج نے کہا کہ رمضان المبارک کے عمرے کے لیے اجازت نامے کا اجرا کھول مزید پڑھیں
چین میں بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
بیجنگ:چین بھرمیں امیگریشن کے اداروں نیرواں سال 8 جنوری سے منگل تک ملک میں آنے اورباہر جانے والے3کروڑ97لاکھ 22ہزاردوروں کا انتظام کیا،جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 112.4 فیصد زیادہ ہیں۔چین نے اس سال 8 جنوری سے کوویڈ-19 کو کلاس بی کی متعدی بیماری قرار دیتے ہوئے متعلقہ انتظامات اٹھائے تھے۔ نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن(این آئی مزید پڑھیں
ٹھوس شواہد ہیں عمران خان دوبارہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، شبلی فراز
لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان پر پہلے قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے، ہمارے پاس ٹھوس شواہد ہیں دوبارہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ یہ کیسی لیول پلیئنگ فیلڈ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت مزید پڑھیں
اسلام خواتین کے حقوق کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے، بلاول بھٹوزرداری
نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم خواتین نے ہرشعبےمیں اہم کردار ادا کیا، اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔ نیویارک میں ویمن ان اسلام کانفرنس سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ پاکستان میں خواتین ہرشعبےمیں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں، قائداعظم نے بھی خواتین کو معاشرے مزید پڑھیں
’’کچا بادام‘‘ سے شہرت پانے والا گلوکار اب کس حال میں ہے؟
کچا بادام سے راتوں رات شہرت پانے والا مونگ پھلی فروش چار دن کی چاندنی کے بعد ایک بار پھر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والا بھبن بڈیاکر نہ تو اب اپنا گانا گاسکتا ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر گانے کو ہونیوالی آمدنی لے سکتا ہے کیونکہ ایک مزید پڑھیں
فرانس، حکومت مخالف مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف پولیس کی سخت مداخلت
فرانس میں پولیس نے حکومت کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اصلاحات کے خٖلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف مداخلت کی۔ فرانسیسی پولیس نے حکومت کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بارے میں اصلاحات منصوبے کے برخلاف احتجاج کرنے کے زیر مقصد یکجا ہونے والے ہزاروں شہریوں کے خلاف غیر مساوی طاقت کا استعمال کیا۔ مزید پڑھیں