فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔ فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیٹے سلطان کو ایک چھوٹا مزید پڑھیں

نہیں چاہتا میری بیٹی اپنی ماں عالیہ جیسی بنے، رنبیر کپور

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا میری بیٹی راہا بڑی ہوکر میری بیوی عالیہ بھٹ جیسی بنے۔ رنبیر کپور جو اس وقت اپنی فلم ’’تو جھوٹی میں مکار‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں جب راہا بڑی ہو تو وہ عالیہ کی مزید پڑھیں

صدر ایردوان  کی انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں برونائی دارالسلام کے سلطان وداللہ سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ 6 فروری کو 11 صوبوں کو ہلا دینے والے زلزلے کے بعد دارالسلام سلطنت برونائی کی طرف سے دی گئی امادا کو کبھی بھی  فراموش نہیں کریں گے۔ صدر ایردوان  نے  ترکیہ کے سرکاری دورے پر موجود    میں برونائی دارالسلام کے سلطان وداللہ  سے  دارالحکومت انقرہ کے مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری حکومت کو مہنگی پڑے گی،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آصف زرداری مزید پڑھیں

عمران خان عدلیہ بچا نے نہیں، عدلیہ سے بچنے نکلا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ بچا نے نہیں بلکہ عدلیہ سے بچنے کیلئے نکلا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان وفاقی حکومت مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران کی عدلیہ بچائو تحریک ملک کے نظام عدل کے منہ پہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

 اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔  چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ 2022 میں نیب ترامیم کے بعد سیکشن 25 اے بھی مزید پڑھیں

سارا انعام قتل کیس، شاہ نواز بیوی سے پیسے مانگتا تھا، والد

اسلام آباد: سارا انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے بتایا ہے کہ قتل کا ملزم شاہ نواز اپنی بیوی سے پیسے مانگتا تھا،رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ۔ انہوں نے میری بیٹی کی لاش کی بے حرمتی کی اور مزید پڑھیں

پاکستانی یونیورسٹیز کی جانب سے ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد

پاکستان یونیورسٹیز ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی بحالی اور مدد کے جذبے سے سرشار ہیں، پرائیویٹ  سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپ سپ) کے پلیٹ فارم سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے پانچ سو  ملین روپے کی امداد  یقینی بنائی جا چکی ہے۔ یوریشیا میں ہونیوالی تین روزہ ہائیر ایجوکیشن سمٹ میں پاکستان کی اٹھارہ یونیورسٹیز مزید پڑھیں

پی آئی اے کے یورپ میں فضائی آپریشن بحالی کیلئے آن لائن آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل

  اسلام آباد:یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)نے پی آئی اے کے آن لائن آڈٹ کا پہلامرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی(ایاسا) نے آن لائن آڈٹ کے پہلے مرحلے میں پی آئی اے سے تیکنیکی نوعیت کے سوالات و معاملات زیربحث رہے۔ ایاسا ٹیم کو پی آئی اے کی فلائٹ سیفٹی، انجینئرنگ اور مزید پڑھیں