لاہور: ہائی کورٹ نے لاہور میں عورت مارچ کی اجازت کے لیے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزاروں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مقررین کو نہیں بلا رہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اگر شرکا میں سے کسی نے اظہار مزید پڑھیں
زمرہ:
پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کے ساتھ گھوڑوں کی بھی انٹری، ویڈیوز وائرل
فرانس: دنیا کے سب سے بڑے فیشن شو پیرس فیشن ویک 2023 میں ماڈلز کے ساتھ گھوڑوں کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس فیشن ویک میں ڈیزائنر سٹیلا میک کارٹنی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں ماڈلز سے پہلے گھوڑوں نے ریمپ پر انٹری دے دی۔ سٹیلا میک کارٹنی مزید پڑھیں
عمران عباس بھارتی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟
دبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے لالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ عمران عباس اپنی خوبصورتی اور عمدہ اداکاری کے لیے پاکستان سمیت بھارت میں بھی جانے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں بپاشا باسو کے ساتھ فلم ’Creature 3D‘ میں مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلوں کا مالی نقصان 100 ب؛ین سے زاہد ہے : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ 100 بلین ڈالر سے زہاد لگایا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی ترکیہ کی رہائشی نمائندہ لوئیسا ونٹن نے غازی انتیپ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں منعقدہ مزید پڑھیں
ایتھوپیا قیامت سے محفوظ رہے گا، یوگنڈا کے سینکڑوں عیسائی ایتھوپیا پہنچ گئے
مشرقی افریقہ کے ملک یوگنڈا میں’ مسیح کے حواری’ نامی کلیسا سے منسلک ہزاروں عیسائی "قیامت” کے ڈر سے ایتھوپیا ہجرت کر گئے ہیں۔ پولیس ترجمان آسکر اوگیکا کے مطابق یوگنڈا کے مشرقی گاوں’ اوبولولم’ کے رہائشی سینکڑوں عیسائی، اس خوف سے کہ قیامت شروع ہو جائے گی اور ان کے علاقے کو بھی متاثر مزید پڑھیں
مسجد نبوی ؐ میں پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن دس منٹ کیلئے رک گئی
جدہ :مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے پاکستانی شہری مسجد نبویؐ مزید پڑھیں
رمضان میں عمرے کیلیے اجازت نامے کا اجرا شروع
ریاض: سعودی وزرت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موبائل ایپلی کیشن نسک کے ذریعے اجازت نامے جاری کرائے جا سکتے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حکام نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ رمضان المبارک میں عمرے کے لیے پرمٹ کا اجرا شروع کردیا گیا مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی سے متعلق امریکہ اور پاکستان کے عہدیداروں کا اجلاس
No media source currently available
ڈھاکہ کی کثیر منزلہ عمارت میں زور دار دھماکہ، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مصروف علاقے میں ایک عمارت کے اندر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جب کہ حال میں اسی نوعیت کے دو اور دھماکے بھی ہو چکے ہیں۔ تین دھماکوں میں اب تک مرنے والوں مزید پڑھیں
قطر: شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا
قطر میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ دیوان امیر کے مطابق، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی کا استعفی قبول کرتے ہوئے اپنے بھائی شیخ خلیفہ بن حمد مزید پڑھیں